ن لیگ کی مقبولیت میں کمی، نواز شریف کی واپسی ضروری، تجزیہ کار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کی واپسی میں اب کوئی رکاوٹ نہیں ہے. DailyJang

کراچی جیو کے پروگرام ”آپس کی بات“میزبان منیب فاروق سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی نے کہا کہ ن لیگ کی مقبولیت کم ہونے کی وجہ سے نواز شریف کی واپسی ضروری ہوگئی ہے

سربراہ پلڈاٹ احمد بلال محبوب نے کہا کہ توشہ خانہ اور فارن فنڈنگ کیسوں میں تحریک انصاف کو نقصان پہنچا ہے، سینئر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی نے کہا کہ ماضی کی اسٹیبلشمنٹ تک لیول پلیئنگ فیلڈ کا مسئلہ تھا، نواز شریف کے واپس آنے کے معاملہ پر بھی رکاوٹیں تھیں، عمران خان کی اقتدار اور اپوزیشن میں مقبولیت میں زمین آسمان کا فرق ہے، پنجاب میں بھی عمران خان کی مقبولیت ن لیگ سے زیادہ ہوگئی ہے.

انصار عباسی کا کہنا تھاکہ ن لیگ کی مقبولیت کم ہونے کی وجہ سے نواز شریف کی واپسی ضروری ہوگئی ہے، نواز شریف واپس آکر فعال سیاست کرتے ہیں تو ن لیگ کی مقبولیت بڑھے گی، وزیراعظم شہباز شریف کو نام لے کر عمران خان کو انگیج کرنا چاہئے، حکومت مقررہ وقت سے تین ماہ پہلے الیکشن کروانے پر راضی ہوجائے تو انہیں اگلے پانچ ماہ سیاسی استحکام مل سکتا ہے

آصف زرداری سمجھتے ہیں اسمبلیاں تحلیل ہوگئیں تب بھی حکومتی اتحاد کیلئے الیکشن لڑنا مشکل نہیں ہوگا، وہ کہتے ہیں عمران خان مقبول ضرورہیں لیکن انہیں جیتنے کیلئے کھلا میدان نہیں ملے گا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آپ کی یادداشت 2018 تک نہیں جاتی؟ ، مریم نواز کا عمران خان کے ٹوئٹ پر ردِعمللندن : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے چند افسران کیساتھ ملکر نواز شریف کیخلاف سازش کی Lakh di lanat Ary 🖐️🖐️🖐️🖐️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف اور مریم نواز دورہ یورپ کے بعد واپس لندن پہنچ گئےلندن : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز یورپ کا دورہ کرکے واپس لندن پہنچ گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Wah kia reporting hai🤣 Pakistan aaty huway bs platelets Mar jaty hain اور پاکستان میں بیٹھے کنجر جمہوں نے نا کبھی یورپ دیکھنا،ہے نا لندن اور جس کے گھر میں آٹا نہیں ہے وہ ان حرامخوروں کے لئے کھجل ہوا وا ہے لعنت تاڈے جمن تے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلانحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اہم فیصلہ ARYNewsUrdu PetrolDieselPrice Kuch kam hua bhi ya? Awam ki jeab par daka he ye Allah se daro or mahenga mat kro pitrol please 🙏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم کی بلیلی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس کی گاڑی پر دھماکے کی شدید مزمتوزیرِ اعظم کی بلیلی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس کی گاڑی پر دھماکے کی شدید مزمت Quetta Balochistan QuettaPolice PolioTeam PMShehbazSharif BombBlast PMLNGovt CMShehbaz GovtofPakistan dpr_gob AQuddusBizenjo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مریم نواز کو ن لیگ کی صدر منتخب کرنے کی باتیں زیر گردشن لیگ کے چیئرمین سینیٹر راجہ محمد ظفر الحق نے تو اس بات کی تصدیق کی کہ سینئر لوگوں کی رائے ہے کہ مریم نواز شریف کو پارٹی سربراہ منتخب کر لیا جائے Good ابھی صدر بننے کا وقت موزوں نہیں ۔۔۔ پہلے ممبر شپ ۔۔ پھر ڈسپلن ۔۔ پھر یوسی سطح پر أزادانہ پارٹی انتخابات۔۔ پھر شہری ۔۔ پھر صوبائ ۔۔ پھر مرکزی انتخابات ۔۔ وھی سہاگن جو پیا من بھاۓ ۔۔ اب وقت أگیاھے پارٹی کو قومی جمہوری پارٹی بنائیں ۔۔ نامزدگیاں ختم کردیں ۔۔عہدےدارالیکشن سے أئیں۔۔ اس پہ جیو نیوز انتظامیہ اپنی پوری دلالی پن کا کردار ادا کررہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »