پاکستان بمقابلہ انگلینڈ سیریز پر سمیع چوہدری کی خصوصی تحریر: ’یہ گیری کرسٹن کے امتحان کا آغاز ہے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈ ٹائٹل کے اہم ترین معرکے سے پہلے یہ سارے سوال پاکستان کے سامنے ہیں اور نووارد ہیڈ کوچ گیری کرسٹین کے پاس ان کا جواب دینے کو صرف یہ چار میچز ہیں۔ اگرچہ ان سے اس قدر دیرینہ سوالوں کا جواب اتنی جلدی مانگنا بے جا ہو گا مگر بہرحال ورلڈ کپ میں پاکستان کے امکانات کا دارومدار بھی انہی جوابوں پہ ہو...

ورلڈ کپ کے سفر پر نکلی پاکستانی ٹیم اپنے رستے کا آخری پڑاؤ انگلینڈ میں ڈال چکی ہے اور پی سی بی کی حالیہ انتظامی اتھل پتھل کے بعد مقرر کردہ ہیڈ کوچ گیری کرسٹن بھی ٹیم کو جوائن کر کے اپنے کوچنگ کرئیر کے ایک تلخ امتحان میں قدم رکھ چکے ہیں۔

تاحال پاکستان نے اس ایونٹ کی تیاری کے لیے جو انٹرنیشنل کرکٹ کھیلی ہے، وہ مسابقت اور موافقت کے اعتبار سے تشفی بخش نہیں رہی۔ نیوزی لینڈ کے دورے پر کھیلے گئے پانچوں ٹی ٹوئنٹی میچز تجربات کی رو میں گزرے اور ایک جامع شکست پاکستان کو نصیب ہوئی۔ کیویز کے خلاف حالیہ ہوم سیریز میں ہارے گئے میچز پر تو عجب مضحکہ خیزی کا سامان ہوا کہ جہاں کپتان اپنے بلے بازوں کا دفاع کرتے پائے گئے، وہیں عبوری کوچ بلے بازوں کی کوتاہ بینی کو ذمہ دار ٹھہراتے نظر آئے۔

حالیہ تجربات کا ایک نقصان یہ بھی ہوا کہ چونکہ بیشتر بلے باز ایک ہی پوزیشن کی دوڑ میں تھے تو اپنے کردار سے آگہی میں تشنہ رہ گئے۔ ٹاپ آرڈر بھی اننگز کا اس قدر حصہ خرچ کر جاتا کہ مڈل آرڈر مدافعت اور جارحیت کے بیچ مخمصے میں بٹا رہ جاتا۔ اگرچہ ان سے اس قدر دیرینہ سوالوں کا جواب اتنی جلدی مانگنا بے جا ہو گا مگر بہرحال ورلڈ کپ میں پاکستان کے امکانات کا دارومدار بھی انہی جوابوں پر ہو گا۔گاڑی سے دو افراد کو ہلاک کرنے والا ’نابالغ ملزم‘ جسے حادثے پر مضمون لکھنے کی شرط پر ضمانت مل گئیابراہیم رئیسی کی آخری رسومات میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک لیکن ان کی موت پر جشن منانے والے کون ہیں؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقررگیری کرسٹن انگلینڈ کے ٹور پر ٹیم کو جوائن کر لیں گے جبکہ جیسن گلسپی بنگلادیش سیریز میں ٹیم کو جوائن کریں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیاگیری کرسٹن پیر سے ٹیم کے پریکٹس سیشن کی نگرانی کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم سے اچھی توقعات ہیں، لگتا ہے یہ آگے تک جائے گی: شعیب ملکاگر انگلینڈ سے سیریز جیتتے ہیں تو ورلڈکپ کے لیے اعتماد ملے گا،عماد وسیم اور محمد عامر کا ٹیم میں ہونا پاکستان کے لیے اچھا ہے: شعیب ملک
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوریج کی وجہ سے پاک آئرلینڈ سیریز انگلینڈ میں نشر ہی نہیں ہورہی، رمیز راجہپاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے پاک آئرلینڈ ٹی ٹوئنی سیریز کی کوریج پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہیرا منڈی کی کاسٹنگ ڈائریکٹر شرمین سیگل کے حق میں بول پڑیںہیرا منڈی کے ہدایت کاری سنجے لیلا کی بھانجی ہیں جنہیں ویب سیریز کی ریلیز کے بعد سے ہی ان کی اداکاری پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئرلینڈ ٹیم کرکٹ میں ’’اپ سیٹ‘‘ کا دوسرا نام، گرین شرٹس ہوشیار!پاکستان کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے آئرلینڈ پہنچ چکی ہے حریف ٹیم اگرچہ رینکنگ میں نچلے نمبروں پر مگر اپ سیٹ کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »