روس نے نان اسٹریٹیجک جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور استعمال کی عملی مشقیں شروع کردی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روسی حکام نے ان مشقوں کو نیٹو کی جانب سے روس میں عدم استحکام کی کوششوں کا جواب قرار دیدیا ہے

روسی وزارت دفاع کے مطابق یہ مشقوں کا پہلا مرحلہ ہے جو سدرن ملٹری ڈسٹرکٹ میں کیا جا رہا ہے، ان مشقوں کی ویڈیو بھی جاری کردی گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق اس پہلے مرحلے میں نان اسٹریٹیجک نیوکلیئر ہتھیار تیار کرنے اور انہیں استعمال کرنے کی عملی جانچ کی جا رہی ہے اور ان مشقوں کی قیادت مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کر رہے ہیں۔جوبائیڈن نے یوکرین میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال پر روس کو خبردار کردیاروسی میڈیا کے مطابق سدرن ملٹری ڈسٹرکٹ سے تعلق رکھنے والے میزائل فارمیشنز کے اہلکار جنگ میں اسکندر ٹیکٹیکل میزائل نظام کیلئے خصوصی اسلحہ حاصل کرنے، لانچ وہیکلز کو ان سے مسلح کرنے اورپھر انہیں خفیہ انداز سے ایسے مقامات تک پہنچانے کی پریکٹس کر رہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپ کی دھمکیوں کے بعد روس نے جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیایورپ کے حکمرانوں کی جانب سے دھمکیوں کے بعد روس نے جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے نہایت اہم فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئیانکوائری کمیٹی نے انجری کی غلط تشخیص اور علاج کی نشاندہی کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاسداران انقلاب کا ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق اہم بیانمیڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش اور واقعے کی وجوہات کی تفتیش کیلئے ہر قسم کی مدد کی پیش کش کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خلا میں جوہری ہتھیاروں کیخلاف قرارداد روس نے ویٹو کردیماسکو (ویب ڈیسک) خلاء میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد، روس نے ویٹو کردی۔ آج نیوز کے مطابق قرار داد امریکا اور جاپان نے مشترکہ طور پر پیش کی تھی، 13 ممالک نے حق میں ووٹ دیا۔امریکی سفیر نے کہا کہ روس کا قرار داد پر ووٹ نہ دینا بتاتا ہے کہ وہ کچھ چھپا رہا ہے۔روسی سفیرنے کہا سلامتی کونسل کو دھوکا دیا گیا، خلا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گندم خریداری کا معاملہ: وزیراعظم نے پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کو معطل کردیاوزیر اعظم نے گندم کی خریداری کا عمل صاف اور شفاف بنانے کے کیلئے سے ٹیکنالوجی کے استعمال اور موبائل فون ایپلی کیشن تیار کرنے کی تاکید کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

درد کے علاج کے لئے استعمال ہونے والا یہ انجکشن ہرگز نہ خریدیں!اسلام آباد : درد کے علاج کے لئے استعمال ہونے والے انجکشن کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کردی گئی، استعمال جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »