ہیرا منڈی کی کاسٹنگ ڈائریکٹر شرمین سیگل کے حق میں بول پڑیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہیرا منڈی کے ہدایت کاری سنجے لیلا کی بھانجی ہیں جنہیں ویب سیریز کی ریلیز کے بعد سے ہی ان کی اداکاری پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے

اداکارہ شرمین سیگل ۔حالیہ انٹرویو میں شروتی مہاجن نے کہا کہ شرمین ’عالم زیب‘ کے کردار کے لیے صحیح انتخاب ہیں انہیں ٹرول کرنا غیر منصفانہ ہے۔یہ پڑھیں: ہیرا منڈی میں میری اداکاری دیکھ کر منگیتر نے کہا کہ۔۔۔ ادیتی راؤ کا دلچسپ انکشاف

شروتی کے مطابق اس ماہ کے شروع میں ریلیز ہونے والی ویب سیریز میں ان کے کام کو لوگوں کی بڑی تعداد نے پسند کیا ہے۔ "لوگوں نے اس کے کام کو بھی پسند کیا ہے۔ یہ اس کے ساتھ ناانصافی ہے کہ ہم ہمیشہ منفی بات کرنا چاہتے ہیں۔ ہمارا دماغ منفی خیالات کو اپنی طرف راغب کرنا پسند کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہیرا منڈی کے بارے میں مثبت باتیں ہورہی ہیں سب سے اہم بات یہ ہے کہ ایک اداکار کے طور پر شرمین نے اپنے کردار پر سو فیصد دیا ہے، وہ بہت محنتی اداکار ہیں، ہمیں ان کی تعریف کرنی چاہیے اور اچھائی پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔

آٹھ اقساط پر مشتمل ویب سیریز جس میں ادیتی راؤ حیدری، ریچا چڈھا، سوناکشی سنہا، شرمین سیگل، منیشا کوئرالہ اور سنجیدہ شیخ کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیے ہیں، اس کے ساتھ فریدہ جلال، فردین خان، شیکھر اور ادھیان سمن اور طحہ شاہ بھی فلم میں شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ادیتی راؤ حیدری ’ہیرا منڈی‘ کی عالم زیب کے دفاع میں سامنے آگئیںممبئی: سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘کی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری ’عالم زیب‘ کا کردار نبھانے والی شرمین سیگل کے دفاع میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی: شرمین سیگل کا انکشاف’ہیرا منڈی‘ میں زیب عالم کا کردار نبھانے والی اداکارہ شرمین سیگل نے کہا ہے کہ سلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی جسے انہوں نے ٹھکرادیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ہیرا منڈی‘ میں ناظرین سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سیگل پر برس پڑےایکشن اور ڈرامے سے بھرپور فلم ’ہیرا منڈی‘ میں ناظرین سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سیگل ’عالم زیب‘ کی اداکاری پر برس پڑے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شرمین سیگل پر تنقید، ہیرا منڈی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر نے خاموشی توڑ دیہیرا منڈی: شرمین سیگل سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی ہیں جنہوں نے ’عالم زیب‘ نامی لڑکی کا کردار ادا کیا تاہم انہیں نہ صرف غیر متاثر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ اداکارہ جس نے سلمان خان کی شادی کی پیشکش ٹھکرادی تھیممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ شرمین سیگل مہتا نے بالی ووڈ کے سپرسٹار سلمان خان کی شادی کی پیشکش ٹھکرا دی۔نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق شرمین سیگل مہتا بالی ووڈ کے معروف فلم ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی ہیں۔ شرمین سیگل مہتا نے حال ہی میں سنجے لیلا بھنسالی کی نیٹ فلکس سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ایک حالیہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی، شرمین سیگلفلم کے سیٹ پر سلمان خان سے پہلی ملاقات ہوئی تھی، شرمین سیگل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »