پاکستانی بیٹر عائشہ نسیم نے بھارتی بولرز کی درگت بنادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی بیٹر عائشہ نسیم نے بھارتی بولرز کی درگت بنادی، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا کے شہر نیولینڈ میں کھیلے جارہے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں پاکستانی مڈل آرڈر بیٹرز عائشہ نسیم نے بھارتی بولرز کی درگت بناڈالی۔

عائشہ نسیم نے میچ کے اختتامی لمحات میں برق رفتاری کے ساتھ رنز اسکور کئے اور 25 گیندوں پر 43 رنز کی عمدہ اننگ کھیلی۔ عائشہ نسیم کی اس اننگز میں دو بلند وبالا چھکے بھی شامل تھے، عائشہ نسیم اور کپتان بسمہ معروف کی نصف سینچری کی بدولت پاکستان نے بھارت کو جیت کے لئے 149 رنز کا ہدف دیا۔ اسی میچ میں بسمہ معروف نے 55 گیندوں میں 68 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی ان کی دلکش اننگز میں 7 چوکے بھی شامل تھے، اسی کے ساتھ ہی بسمہ معروف کی بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں نصف سینچریوں کی تعداد 4 ہوگئی۔

گرین شرٹس نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز اسکور کئے اور بھارت کو جیت کے لئے 150 رنز کا ہدف دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکاویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دونوں ٹیمیں کل مدِ مقابل آئیں گی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang WomenT20WorldCup
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مودی پردستاویزی فلم سپریم کورٹ نے بھارت میں بی بی سی پرپابندی کی درخواست مسترد کر دیمودی پردستاویزی فلم، سپریم کورٹ نے بھارت میں بی بی سی پرپابندی کی درخواست مسترد کر دی India TheModiQuestion SupremeCourt DocumentaryFIlm BBCDocumentary Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ بے نقاباسلام آباد : (دنیا نیوز) بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ ناکام، پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھارتی فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ بے نقاب کردیا ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

'لوگ جو دیکھنا چاہتے ہیں وہی دکھایا جائے' کی پالیسی کو بدلنا ہوگا: مستنصرحسین تارڑرائٹر اورڈرامہ نویس اصغر نسیم سید نے کہا کہ رائٹر، پروڈیوسر یا فنانسر کی مرضی سے لکھےگا تو تخلیقی کام نہیں کرسکےگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیارا اور سدھارتھ کی شادی کا ریسیپشن کب اور کہاں؟ کارڈ سامنے آگیااداکار جوڑے کے ولیمے کے کارڈ کی تصویر بھارتی ویب سائٹ پنک ولا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا پھوڑ دیاپاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا پھوڑ دیا، مودی سرکار کا 14 فروری کو پلواما حملےکی برسی پر اسی طرز کا ایک اورڈرامہ رچانےکا منصوبہ تھا مودی گدھا Shahbaz gill ki zamanat ki درخواست مسترد krwa k اور ایک بھارتی فوجی پکڑ کر اُسکو ننگا کرکے ویڈیو بنالی اور پھر رہا کردیا ٹماٹر پیاز کی ایل سیز نہیں کُھل رہیں یہاں اور باتیں انڈیا سے جنگ کرنے کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »