'لوگ جو دیکھنا چاہتے ہیں وہی دکھایا جائے' کی پالیسی کو بدلنا ہوگا: مستنصرحسین تارڑ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رائٹر اورڈرامہ نویس اصغر نسیم سید نے کہا کہ رائٹر، پروڈیوسر یا فنانسر کی مرضی سے لکھےگا تو تخلیقی کام نہیں کرسکےگا

معروف ادیب مستنصر حسین تارڑ نے کہا ہے کہ 'لوگ جو دیکھنا چاہتے ہیں وہی دکھایا جائے' کی پالیسی کو بدلنا ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ بہت ہے لیکن اسے استعمال نہیں کیا جا رہا۔

اس موقع پر معروف ادیب مستنصرحسین تارڑ نے کہاکہ 'لوگ جو دیکھنا چاہتے ہیں وہی دکھایا جائے' کی پالیسی کو بدلنا ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ رائٹر کے لکھے میں دم ہوگا تو لوگ وہی دیکھیں گے۔ رائٹر اورڈرامہ نویس اصغر ندیم سید کا کہنا تھا کہ آج رائٹرز کو گائیڈ کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، رائٹرز کو مرضی سے لکھنے دیں تاکہ وہ تخلیقی کام کرسکیں، رائٹر، پروڈیوسر یا فنانسر کی مرضی سے لکھےگا توتخلیقی کام نہیں کرسکےگا۔

نور الہدیٰ شاہ ، آمنہ مفتی ، بی گل، عفت رحیم اورکاشف کا کہنا تھاکہ اب لوگ ٹیلنٹ کو برائے فروخت تصور کرتے ہیں، لوگوں کو بات کرنے کا موقع نہیں دیا جاتا، موجودہ حالات میں ہم جہاد کر رہے ہیں جس کا نتیجہ 20 سال بعد نکلےگا۔ میلے میں الطاف حسین قریشی کی کتاب 'مشرقی پاکستان، ٹوٹا ہوا تارا' کی تقریب میں مجیب الرحمان شامی، مجاہد منصوری اور عامر خاکوانی نے بھی اظہار خیال کیا، اس کے علاوہ مصنف ناصر عباس نیئر کے نئے نقاد کے نام خطوط کے حوالے سے بھی تقریب ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز نے کیپٹن (ر) صفدر کی سرزنش کردی - ایکسپریس اردوجو بھی پارٹی پالیسی سے ہٹ کر چلے گا، اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، مریم نواز کی تنبیہ Sach bolne per or zamir jagne per ye kutti 🐶🐖💩 subko mar degi جب بدنسلوں سے شادی ہوگی تو ایسے ہی شوہر ذلیل ہونگے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں تین روزہ ادبی میلہ ’پاکستان لٹریچر فیسٹیول‘ شروع ہو گیاہم ثقافتی اکائیوں کو جوڑنا چاہتے ہیں، ثقافتی اکائیوں سے وفاق مضبوط ہوسکتا ہے: شرکا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پختونخوا کے ہیلی کاپٹرز استعمال کرنے پر عمران خان سے ریکوری کیلئے الیکشن کمیشن کا نیب کو خطعمران خان اور دیگر غیر مجاز افراد کو متعلقہ فورم سے نادہندہ قرار دیا جائے اور نادہندہ افراد کی فہرست الیکشن کمیشن کو فراہم کی جائے: خط کا متن دل پر ہاتھ رکھ کر قسم اٹھاکر کہیئے، کہ یہ بندہ نشیئ نہیں ہے۔ تمام قوم یوتھ کومیر چیلنج ہے۔ منڑ کہ رکھ سالا قومی خزانے کو ماں کا دودھ سجھتاھے۔پورا ریکوری کی جاۓ۔ Munshi bas aa gy na asliat pr🤣phir munshi giri bhi krty ho or naraz bhi hoty ho
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مودی پردستاویزی فلم، بھارت میں بی بی سی پرپابندی کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردوبی بی سی کی دستاویزی فلم میں نریندری مودی کی وزارت اعلیٰ میں ہوئے مسلم کش فسادات کے متاثرین کو دکھایا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیٹے اور بہو کے ہاتھوں پریشان بزرگ خاتون کا کیس فوری سننے کا حکم - ایکسپریس اردوبیٹے اور بہو نے ڈیفنس میں واقع گھر پر قبضہ کرکے خاتون کو گھر سے نکالنے کی کوشش کی، خاتون کو فورا سنا جائے، درخواستگزار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو لیک: ایف آئی اے نے شوکت ترین کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ سے اجازت مانگ لیشوکت ترین کی گفتگو آئی ایم ایف سے ڈیل کو نقصان پہنچانے کیلئے تھی، وہ قومی مفادات اور سکیورٹی کو نقصان پہنچانا چاہتے تھے: ایف آئی اے Much needed … Karefshan. Ka. Badsha... یہ اتنا بڑا معافیہ ھے کہ پاکستانیون کی سوچ سے باھر ھے ابلیس اس کے قریب سے نہی گذرتا کہ یہ اسکا بھی باپ ھے کون سی بدکاری اس خبیث مین نہی بہا دین: اسلم صدرو دین اور ایسے ھزارون اسکے چیلے پاکستان کی جڑون میں بیٹھے ہین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »