لاہور میں تین روزہ ادبی میلہ ’پاکستان لٹریچر فیسٹیول‘ شروع ہو گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم ثقافتی اکائیوں کو جوڑنا چاہتے ہیں، ثقافتی اکائیوں سے وفاق مضبوط ہوسکتا ہے: شرکا

لاہور میں تین روزہ ادبی میلہ ’پاکستان لٹریچر فیسٹیول‘ شروع ہوگیا، فیسٹیول کا آغاز امجد اسلام امجد کیلئے فاتحہ خوانی سے ہوا، پہلا سیشن معروف شاعر امجد اسلام امجد کے سوگ میں ڈوب کر تعزیتی ریفرنس کی حیثیت اختیار کرگیا۔

نامور شاعر اسلام امجد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے شرکا کا کہنا تھا کہ منو بھائی کے بعد امجد اسلام امجد بھی چلے گئے، لاہورغریب ہوتا جا رہا ہے، وہ ہمارے دلوں میں بستے ہیں، امجد اسلام امجد نے مکہ میں اپنے دشمنوں کو معاف کرنے کی دعائیں مانگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں تین روزہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول کا رنگارنگ آغاز - ایکسپریس اردوفیسٹیول کے پہلے روز تقریباً دس ہزار افراد نے الحمراء کا دورہ کیا جن میں اکثریت نوجوانوں کی تھی اس فیسٹیول میں صرف یہ ڈسکس کریں کہ ہم انتہائی جدید دور اور تقریباً ہر نوجوان کم از کم انٹر کیے ہوئے ہے اس سے معاشرے میں کتنی اخلاقی بہتری آئی کیا چوریاں ڈاکے کم ہوئے، کیا ظلم و تشدد کم ہوا؟ کیا طلاق کی شرح میں کمی ہوئی؟ وغیرہ وغیرہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ادب، موسیقی اور ثقافت کے رنگوں سے بھرپور ، پاکستان لٹریچر فیسٹیول کا آج سے آغازلاہور : (اسماء رفیع ) لاہور میں ادب، موسیقی اور ثقافت کے رنگوں سے بھرپور پہلے پاکستان لٹریچر فیسٹیول کا آج سے آغاز ہورہاہے جو 12 فروری تک جاری رہے گا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف قومی اسمبلی میں واپسی کیلئے پُرامید اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی پر مشاورتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف قومی اسمبلی میں واپسی کیلئے پُرامید ہے جس کے بعد ایوان میں اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی پر مشاورت شروع کر دی گئی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاداب خان کا ولیمہ، مہمانوں کی آمد شروعقومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کے ولیمے میں شرکت کے لیے مہمانوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس کی ناقص تفتیش دہشت گرد بیرون ملک فرار ہونے میں کامیابکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی پولیس کی ناقص تفتیش کے سبب ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث دہشت گرد بیرون ملک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فواد اور صنم کی سیریز ’’ برزخ ‘‘ فرانس میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگیلاہور : ( ویب ڈیسک ) معروف پاکستانی اداکار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید کی ویب سیریز ’’ برزخ ‘‘ فرانس میں ہونے والے فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ وہاں بھیک مانگ لینا ملک کے لیے تھوڑی سی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »