فواد اور صنم کی سیریز ’’ برزخ ‘‘ فرانس میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فواد اور صنم کی سیریز ’’ برزخ ‘‘ فرانس میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی Showbiz Entertainment

برزخ کے پروڈیوسر وقاص حسن اور شیلجا کیجری وال ہیں، یہ سیریز بھارتی چینل کی پیشکش ہے، فواد خان اس سیریز میں تنہا والد کے روپ میں نظر آئیں گے اور ان کا کردار کوشش کرے گا کہ وہ ایسے باپ بن سکیں جو ان کے والد نہیں بن سکے تھے، صنم سعید اس سیریز میں سب کرداروں کو اکٹھا کرنے والے کردار میں نظر آئیں گی۔

خیال رہے کہ جنوبی ایشیاء سے ’’ برزخ ‘‘ وہ واحد سیریز ہے جسے فرانس کے فیسٹیول کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہاں بھیک مانگ لینا ملک کے لیے تھوڑی سی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکیہ اور شام میں خوفناک زلزلہ : پاکستان اپنے بھائیوں کی مدد میں پیش پیشاسلام آباد : حکومت پاکستان کی جانب سے پاک فوج کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں ترکیے اور شام روانہ کردی گئی ، ٹیم کے ہمراہ 3 ٹن ریلیف سامان بھی روانہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

7.8 شدت کے مزید زلزلے آسکتے ہیں: ایک اور ماہر نے خطرے کی گھنٹی بجا دیزلزلے سے متعلق تحقیق کرنے والے جاپان کے ایک ماہر نے ترکی اور اس کے ہمسایہ ممالک میں بڑی شدت کے مزید زلزلوں کی پیش گوئی کی ہے۔ Pakistan may earthquake today 😭😭😭😭😭😭😭😭 Allah Pak Madad farmain Allah pak hifazat farmayen ameen 😢🤕🤕🤕🤕 ALLAH g rhm Karen 🥺😭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا پاکستان میں بھی ترکی جیسا زلزلہ آسکتا ہے؟ پیش گوئیوں کی حقیقت سامنے آگئیمحکمہ موسمیات نے پاکستان میں زلزلے سے متعلق پیش گوئیوں کو مسترد کردیا اور کہا ترکی اور پاکستان کی فالٹ لائنز میں مماثلت نہیں پائی جاتی مکس اچار پارٹی کی حکومت پاکستانی عوام کیلیے کسی زلزلے سے کم نہیں Wo to majud ha gor sa chack karo log roaz Mar rahay ha hukamrano k hat Allah khair karay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملتان کے الیکشن کمیشن آفس میں( ن) لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنان آپس میں لڑ پڑے 7 زخمی جھگڑے کی وجہ سامنے آ گئیملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملتان کے حلقہ این اے 155 میں ضمنی انتخاب کیلئے( ن) لیگ اور پی ٹی آئی کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے اپنے امیدوار کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کیلئے پی آئی اے پروازوں کی بحالی میں اہم پیشرفتبرطانیہ اور یورپ کیلئے پی آئی اے کی پروازوں پر جولائی 2020 سے پابندی عائد ہے۔ تفصیلات: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار سدھارتھ اور کیارا شادی کے بندھن میں بندھ گئےآگے سفر کیلئے ہمیں آپ سے محبتوں اور دعاؤں کی امید ہے: سدھارتھ ملہوترا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »