سابق گورنر کے پی سردار مہتاب کی اپنی ہی جماعت ن لیگ پر کڑی تنقید

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبر پختونخواہ میں مسلم لیگ ن مکمل خاتمہ ہو چکا ہے، ہماری پارٹی اگر ہماری قدر نہیں کرتی تو ہمیں بھی کسی سے کوئی تمغہ نہیں لینا: سردار مہتاب مزید پڑھیں:

سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی نے اپنی ہی جماعت مسلم لیگ ن کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

کہا پی ٹی آئی حکومت کے خلاف عدم اعتماد لاکر غلط فیصلہ کیا گیا ، سارا گند اپنے ذمے لے لیا گیا ، موجودہ حکومت ناکام ہوچکی ۔ مہنگائی سے لوگ مر رہے ہیں۔ ایبٹ آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار مہتاب احمد خان کا کہنا تھا خیبر پختونخواہ میں مسلم لیگ ن کا مکمل خاتمہ ہو چکا ہے، صوبے میں مسلم لیگ ن کی قیادت پارٹی کو نقصان پہنچا رہی ہے اسے فوری تبدیل کیا جائے۔

سابق گورنر کے پی کا کہنا تھا پی ٹی آئی حکومت کے خلاف عدم اعتماد لاکر غلط فیصلہ کیا گیا، سارا گند اپنے ذمے لے لیا گیا، موجودہ حکومت ناکام ہو چکی اور مہنگائی سے لوگ مر رہے ہیں۔ سردار مہتاب کا کہنا تھا آج حکومت کے وزیر مال بنا رہے ہیں، اپنے دفتروں میں بیٹھنا پسند نہیں کرتے، ہماری پارٹی اگر ہماری قدر نہیں کرتی تو ہمیں بھی کسی سے کوئی تمغہ نہیں لینا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نکی جی سرجری ھور کرالینڑ دیو پھیر تماشہ ویکھو۔ مولخ دے سارے ووٹاں سرجری کوئین دے ھوسنڑ۔ مایوس نہ ھو سوھنڑیاں، مایوسی تے فقہ صفدریہ وچ وی گناہ لکھیا اے۔ فقہ صفدریہ وی اے گل منڈا اے کہ مایوسی گناہ اے۔ تھوڑا جا انتظار کر لوو، فقہ صفدریہ نو رجسٹر تے ھو لینڈ دیو تے پھیر تماشہ ویکھو۔

Sharif Mafia zardari Mafia diesal Mafia ko awaam ne Reject kr diya ha

Jo bhi party ho. Un ko apnay workers ka lhayal Rakhna chahiya

sardar mehtab charsi.

Aur Pukhtunkhwa ke log PMLN ko pasand bhi nhi krte...

ابھی تو مریم نے قدم ہی رکھا ہے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا

کوئی بندہ ان سے پوچھے کہ بھائی پچھلے الیکشن میں آپ کی پارٹی نے کونسا تیر مار لیا تھا جو اب عقل آئی؟ ایویں ڈرامے بازی۔

MaryamNSharif

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کیخلاف عدم اعتماد پی ڈی ایم کا غلط فیصلہ تھا، سردار مہتاب احمد خانصوبے میں ن لیگ کا مکمل خاتمہ ہوچکا ہے، صوبائی قیادت پارٹی کو نقصان پہنچا رہی ہے، اسے فوراً تبدیل کیا جائے۔ تفصیلات جانیے: PMLNGovt PDM PTIOfficial imrankhanPTI اس بہنچود کے بچے کو دیکھو 😂😂 سردار مہتاب عباسی صاحب پارٹی کا اثاثہ ہیں اس کمینے کو حکومت میں لانے کا فیصلہ ہی غلط تھاآج بیچارے عوام انکا خمیازہ بھگت رہے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ خیبرپختونخوا میں بھی ختم ہوتی جارہی ہے، مہتاب عباسیمسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر سردار مہتاب عباسی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بھی ن لیگ ختم ہوتی جارہی ہے عمران خان Lgtaa gy zardariii sary pakistan sy hi pml n ko khatm krwa dyga یار خیبرپختونخوا میں ن لیگ تھی کب Khatum hai dako party ki tarha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملتان کے الیکشن کمیشن آفس میں( ن) لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنان آپس میں لڑ پڑے 7 زخمی جھگڑے کی وجہ سامنے آ گئیملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملتان کے حلقہ این اے 155 میں ضمنی انتخاب کیلئے( ن) لیگ اور پی ٹی آئی کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے اپنے امیدوار کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تمام حکمرانوں سے مایوس بے بس عوام - ایکسپریس اردوبے روزگاری اور مہنگائی پر توجہ دینے کے بجائے سابق حکمرانوں کی کرپشن پر زور رکھاگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ضمنی انتخابات :مولانا فضل الرحمان کے بائیکاٹ کے اعلان کے باوجود ن لیگ میدان میں آگئیاسلام آباد : پی ٹی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کے اعلان کے باوجود ن لیگ کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرانا شروع کر دیئے۔ Pdm apny sarbrah ki bat hi ni ma'am rhi Iss ki kiya okat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیل بھرو تحریک: عمران خان نے آئینی ماہرین سے رائے طلب کر لیچیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے جیل بھرو تحریک کے اعلان کے معاملے پر آئینی ماہرین کی رائےطلب کر لی۔ جب کوئ کام نہ کرنا ہو یا کام ہوتا نظر نہ آئے تو پھر قانونی ماہرین سے مشاورت کی جاتی ہے،
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »