تمام حکمرانوں سے مایوس بے بس عوام - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تمام حکمرانوں سے مایوس بے بس عوام - ExpressNews

جس سے کوئی دولت واپس آئی نہ ایمانداری کے دعوے دار حکمران نے مہنگائی کم کرنے پر توجہ دی نہ انھیں اوپر سے ہدایت ملی۔

عمران حکومت کی مہنگائی کو بنیاد بناکر مگر اپنے مقدمات ختم کرانے، اتحادی حکومت وسیع تر کابینہ کے ساتھ اقتدار میں آئی اور اسحاق ڈار نے اتحادی حکومت میں مہنگائی کا نیا ریکارڈ قائم کرا کر ثابت کرادیا کہ بے بس عوام کے لیے تمام حکمران ایک جیسے ہی ہوتے ہیں کوئی عوام کا خیرخواہ ہے نہ کوئی عوام دوست۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل؛ اوپنرز چھکے چھڑانے کیلیے بے تاب - ایکسپریس اردونیچرل گیم ضروری ہے، پہلی ہی گیند سے باؤنڈریز کا متلاشی ہوتا ہوں،فخر زمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تمام شرائط قبول :آئی ایم ایف کو مطمئن کر دیا گیا - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف پاکستان کو مالیاتی خسارے اور بین الاقوامی ادائیگیوں میں عدم توازن کے حوالے سے متنبہ کرتا رہا ہے چند روز قرضے کا فائدہ ھوتا ہے لیکن جیسے ہی ایک ماہ گزرنے کو ھوتا ہے قرض کے لیے گیے پیسے ختم ہو جاتے ہیں اور سود بڑ جاتا ہے قرضے لینے ایسے ہی ہے جیسے ایک عام آدمی قرض لیتا ہے 4 دن تو خوب فورٹ کھاتا ہے لیکن جب ختم ہو جاتے ہیں تو پریشانیوں اور دکھ میں چلا جاتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ’’بی پی او‘‘ کی مدد سے معاشی بحران سے نکل سکتا ہے - ایکسپریس اردو’’بزنس پروسیس آؤٹ سورسنگ‘‘ڈالرلانے،روپے کی بے قدری روکنے کاموقع فراہم کرتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ذاتی تشہیر میں سب سے نمایاں - ایکسپریس اردوعمران خان میڈیا میں نمایاں ہونے کا گر جانتے اور نیا بیانیہ بنا لیتے ہیں اور کوئی ان کا مدمقابل نہیں ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ان سے بد تر حالات اب کیا ہونگے - ایکسپریس اردوصرف چند آسودہ افراد اور حمایتی شور مچائیں گے اور دوسرے دن وہ بھی دبک کے سو جائیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی مظالم کے خلاف دنیا کا محکوم کشمیروں سے اظہار یک جہتی - ایکسپریس اردوبھارتی مظالم کے خلاف دنیا کا محکوم کشمیروں سے اظہار یک جہتی - expressnews Kashmir
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »