پاکستانی فلموں میں خواتین کے کرداروں کو برائے نام شامل کیا جاتا ہے : مہوش حیات

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی فلموں میں خواتین کے کرداروں کو برائے نام شامل کیا جاتا ہے : مہوش حیات Showbiz Entertainment

رپورٹس کے مطابق اداکارہ مہوش حیات کا کہنا تھا کہ فنکاروں کو سوشل میڈیا پر احتیاط کرنی چاہیئے کیوں کہ شوبز شخصیات کو بہت سارے لوگ فالو کر رہے ہوتے ہیں اور ان کی باتوں کا اثر بھی ہوتا ہے۔

مہوش حیات نے کہا کہ ہالی ووڈ میں تمام لوگ پروفیشنل ہوتے ہیں اور وہاں ہر کام وقت پر ہوجاتا ہے لیکن پاکستان میں عام طور پر شوٹنگ کم از کم دو گھنٹے تاخیر سے شروع ہوتی ہے، مجھے ہالی ووڈ میں جا کر بہت اچھا لگا اور میری خواہش تھی کہ ہمیشہ وہیں کام کرتی رہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی ہیروئنز فلموں میں گلیمر اور بولڈ کرداروں کے لیے شامل کی جاتی ہیں، ان کے کردار مضبوط اور اہمیت کے حامل نہیں ہوتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان اور انڈیا دونوں میں ہی ایسا ہوتا ہے صرف ڈانس اور جسم دکھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

اس کو تو GHQ منتقل کر دو ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دانتوں کو صحت مند بنانے کے لیے یہ چیز استعمال کریںناریل کا تیل کھانا پکانے میں بھی استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ اس میں شامل اینٹی مائکروبیل اور اینٹی آکسیڈنٹ صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی شہری ویلنٹائن ڈے کیسے منائیں؟ حکومتی ادارے نے انوکھا مشورہ دیدیادنیا بھر میں 14 فروری کو محبت کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بد قسمتی سے پاکستان میں خواتین کے کردار کو مجبور اور کمزور دکھا یا جاتا ہےمہوش حیاتکراچی(ویب ڈیسک) پاکستانی معروف  اداکارہ مہوش حیات نےحال ہی میں ثانیہ مرز اور شعیب  ملک کے شو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہوش حیات نے اسلحہ اٹھالیاپاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے قطر کے... کس دا ۔۔۔؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 8 کے اینتھم میں کونسے گلوکار آواز کا جادو جگائیں گے؟پی ایس ایل 8 کے اینتھم کو عبداللہ صدیقی نے پروڈیوس کیا ہے جبکہ اس گانے کو ایک دو روز میں ریلیز کیے جانے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیو فیکٹ چیک:کیا پاکستانی پاسپورٹ کی فیس 70 ہزار روپے تک بڑھ گئی ہے؟حکومتی ادارے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی پاسپورٹ کے نئے یا تجدید کے لیے سروس فیس میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا Jhut
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »