تحریک انصاف قومی اسمبلی میں واپسی کیلئے پُرامید اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی پر مشاورت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف قومی اسمبلی میں واپسی کیلئے پُرامید، اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی پر مشاورت

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سینئر قیادت سے مشاورتی عمل شروع کر دیا ہے، ابتدائی مرحلے پر اپوزیشن لیڈر کیلئے 4 رہنماوں پر غور کیا جا رہا ہے جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ پارٹی کی سینئرقیادت کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کیلئےتاحال طاہر صادق، نصراللہ رضا ، منزہ حسن اور ڈاکٹر نوشین حامد کے نام سامنے آئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راجہ ریاض صاحب لیڈر آف اپوزیشن کا کمرہ خالی کرنے کی تیاری کریں: اسد عمراسلام آباد :  تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا ۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے لاہور ہائیکورٹ کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کوتبدیل کرنے کا مطالبہاسلام آباد : (دنیا نیوز) تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخاب : کاغذات نامزدگی جمع کرانےکا آج آخری دناسلام آباد : قومی اسمبلی کی 33نشستوں پر ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع ہونے کا آج آخری دن ہے، اب تک 26 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کراچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کا مطالبہ کردیااسپیکر تھوڑا سا جمہوریت کا پاس رکھیں اور اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کریں: رہنما تحریک انصاف کس حیثیت میں مطالبہ کررہے جو اسمبلی سے بگھوڑے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا پی ٹی آئی کے 43 اراکین کو ایوان میں جانے سے روکنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 43 اراکین اسمبلی کو ایوان میں داخل نہ ہونے دینےکا فیصلہ کیا ہے۔ کسی کے بس میں نہیں کہ عمران کو روک سکیں۔ تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران Subah sham kehtay thay jamhoriyat k Liye hum tu kehtay Hein app assembly mein ayein ye hey Inka Asal badboodar chehra ,adalat ki toheen ki bhi parwah Nahin
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا چوہدری نثار نے سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے ؟ ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی کا معاملہ تہلکہ خیز خبر آ گئیاسلام آباد (عثمان تنویر )قومی اسمبلی کے 33 حلقوں میں 16 مارچ کو ضمنی الیکشن ہونے جارہاہے اور اس ضمن میں امیدوار وں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »