تحریک انصاف کا قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کوتبدیل کرنے کا مطالبہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے فیصلے پر حکم کے بعد رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ کہ سپیکر تھوڑا سا جمہوریت کا پاس رکھیں اور اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کریں ، ہربات کےلیے عدالت جانا کوئی اچھی پارلیمانی روایت نہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے بھی لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن کے حکم کو معطل کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عدالت نے سپیکر کا سیاسی بنیاد پر کیا گیا فیصلہ معطل کر...

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ تحریک انصاف کے 43 ایم این اے کی رکنیت بحال ہو گئی ہے ، راجہ ریاض صاحب لیڈر آف اپوزیشن کا کمرہ خالی کرنے کی تیاری کریں۔ عدالت نے سپیکر کے سیاسی بنیاد پر کیا گیا فیصلہ معطل کردیا. 43 تحریک انصاف کے ایم این اے کی رکنیت بحال. راجہ ریاض صاحب لیڈر آف اپوزیشن کا کمرہ خالی کرنے کی تیاری کریںواضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل کردیا اور 43 حلقوں میں ضمنی الیکشن تاحکم ثانی روک دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کا مطالبہ کردیااسپیکر تھوڑا سا جمہوریت کا پاس رکھیں اور اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کریں: رہنما تحریک انصاف کس حیثیت میں مطالبہ کررہے جو اسمبلی سے بگھوڑے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطللاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل کردیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کے43 ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کرنےکا حکم معطل12:01 PM, 8 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: لاہور ہائی کورٹ نےالیکشن کمیشن کا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 43 ارکان قومی اسمبلی (ایم این ایز) کو سسرالی کورٹ زندہ باد پاکستان کی بدقسمتی یہ ہے پاکستان میں انصاف بکتا ہے Ya kasa mulk or kasa qanoon ha Ak lanath tow banta ha
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ہم امن کیلئے تمام اختلافات بھلانے کیلئے تیار ہیں، اسد قیصرپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم امن کے لیے اپنے تمام اختلافات بھلانے کے لیے تیار ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے والا ہے: شاہ محمود قریشیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے والا ہے، تحریک انصاف قانون اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مجھ پر مجمع کو اکسانے کی کوشش کرنے کا الزام ہے، شاہ محمود قریشیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مجھ پر مجمع کو اکسانے کی کوشش کرنے کا الزام ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »