شیخ رشید کی ضمانت کیوں مسترد ہوئی؟ عدالت کا تحریری فیصلہ جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس نے چار صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا

اسلام آباد کی عدالت نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کیے جانے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

تحریری فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق پولیس کو شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے نہیں روکا گیا، شیخ رشید کا بیان بیرون ملک بھی نشر ہوا جس سے وہ انکاری نہیں۔ فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ ٹرانسکرپٹ کے مطابق ثابت نہیں ہوتاکہ عمران خان نے شیخ رشید سے کوئی معلومات شیئر کی ہوں، شیخ رشیدکی عمران خان سے ملاقات ہوئی، ملاقات کی تفصیل دیے بغیر آصف زرداری پر الزام لگایاگیا، شیخ رشید ایک طرف کہتے ہیں قتل کی سازش سے متعلق تمام معلومات ہیں لیکن پولیس سے شیئر نہیں کیں، شیخ رشید کے بیان سے دونوں سیاسی کارکنان میں اشتعال پیدا ہوسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زمان پارک باہر بھنگڑا اندر لنگڑا Too Much Fun😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد کی عدالت نے شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دیاسلام آباد کی عدالت نے شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیشن کورٹ نے بھی شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کردیسیشن کورٹ نے بھی شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کردی  .شیخ رشید کی ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ.مدعی کے وکیل کی عمران خان کو شامل تفتیش
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عدالت نے پولیس کی شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دیشیخ رشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کو دوران سماعت مسخرہ کہنے پر وکلا نے اعتراض اٹھا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران مخالف وکیل کی جانب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت مسترداسلام آباد : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے گرفتار سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ قانون فروش ججوں پہ لعنت امپورٹڈ لیٹروں دہشتگردوں کو باجرے کے بوٹ چاٹ کے ملک پہ مسلط کر دیا اور غدار محب وطن بنا دیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مری پولیس کے حوالے کرنے کا معاملہ عدالت نے شیخ رشید کے راہداری ریمانڈ پر فیصلہ سنا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے راہداری ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے شیخ رشید کو ایک روز کیلئے مری پولیس کے حوالے کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »