مودی پردستاویزی فلم سپریم کورٹ نے بھارت میں بی بی سی پرپابندی کی درخواست مسترد کر دی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مودی پردستاویزی فلم، سپریم کورٹ نے بھارت میں بی بی سی پرپابندی کی درخواست مسترد کر دی India TheModiQuestion SupremeCourt DocumentaryFIlm BBCDocumentary Detail News👇

بھارتی سپریم کورٹ نے برطانوی نشریاتی ادارے پر پابندی عائد کرنے کی درخواست مسترد کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے پرمکمل پابندی عائد کرنے کی درخواست ہندوانتہا تنظیم نے دائر کی تھی۔ درخواست میں بی بی سی کی رپورٹنگ اور دستاویزی فلموں کو بھارت مخالف ہونے کا دعوی کیا گیا تھا۔بی بی سی نے وزیراعظم نریندری مودی کے 2002 میں گجرات کے مسلم کش فسادات میں کردار سے متعلق دستاویزی فلم انڈیا'

دا مودی کوئسچن، نشر کی تھی جس میں حملوں کے دوران اپنے پیاروں کو کھو دینے والے مسلمان خاندانوں کے انٹرویوز شامل تھے۔ وزیراعظم نریندر مودی ان دنوں گجرات کے وزیراعلی تھے۔سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ہندو انتہا پسند تنظیم کے صدر کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اسے بالکل غلط فہمی اور میرٹ کے خلاف قرار دیا۔ عدالت نے درخواست گزار کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ آپ کیا چاہتے ہیں کہ ہم مکمل سینسر شپ عائد کردیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی پردستاویزی فلم، بھارت میں بی بی سی پرپابندی کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردوبی بی سی کی دستاویزی فلم میں نریندری مودی کی وزارت اعلیٰ میں ہوئے مسلم کش فسادات کے متاثرین کو دکھایا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترکی زلزلہ: ’میں نے اس بچے کی آنکھوں میں جو دیکھا اس نے مجھے ہلا کر رکھ دیا‘ - BBC News اردوزلزلے کی زد میں آنے والے علاقوں میں متاثرین کے علاج میں مصروف شامی ڈاکٹر احمد المصری نے بی بی سی کو اپنے غیر معمولی تجربے کے بارے میں بتایا ہے۔ It may also have humbled the heart of god. اللہ آپ لوگوں کی مدد کرے آمین
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عدالت نے پولیس کی شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دیشیخ رشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کارِ سرکار میں مداخلت : 15 فروری کیلئے عمران خان کی طلبی کے لیے سمن جاریاسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی طبی بنیادوں پر دائر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی۔ Bkwas😠
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز کیس : دانیہ شاہ کی گرفتاری کے خلاف درخواست مستردکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے سابق ایم این اے عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز کیس میں دانیہ شاہ کی گرفتاری کے خلاف درخواست مسترد کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی گرفتاری کے خلاف درخواست مستردعامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی گرفتاری کے خلاف درخواست مسترد AmirLiaquatHussain Widow PetitionReject Court FIA DaniaShah Arrest Case SHC SindhPolice SindhCMHouse sindhpolicedmc8 KarachiPolice_ GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »