کیارا اور سدھارتھ کی شادی کا ریسیپشن کب اور کہاں؟ کارڈ سامنے آگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیارا اور سدھارتھ کی شادی کا ریسیپشن کب اور کہاں؟ کارڈ سامنے آگیا

بالی وڈ کی اداکار جوڑی سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کا ریسیپشن اتوار 12 فروری کو ہوگا جس میں مدعو کیے گئے مہمانوں کی لسٹ اور کارڈ کی تصویر بھی سامنے آگئی۔

اداکار جوڑے کے ریسیپشن کے کارڈ کی تصویر بھارتی ویب سائٹ پنک ولا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری کی جس کے مطابق ان کا ریسیپشن 12 فروری کو ممبئی کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوگا۔ 7 فروری کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے کیارا اور سدھارتھ کی جانب سے ریسیپشن میں مدعو کیے جانے والے بالی وڈ ستاروں کی تفصیلات بھی سامنے آئی ہیں۔

مہمانوں میں سلمان خان، عالیہ بھٹ، رنبیر کپور، ورون دھون، بھوشن کمار، شاہد کپور، میرا کپور اور کرن جوہر سمیت متعدد دیگر اداکاروں کو بھی کارڈ بھیجا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سدھارتھ اور کیارا استقبالیہ کیلئے دہلی پہنچ گئےبالی ووڈ کا نوبیاہتا جوڑا اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی شادی کے بندھن میں بندنھے کے بعد دہلی پہنچ گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیارا اور سدھارتھ نے شادی کی ویڈیو شیئر کردیکیارا اور سدھارتھ نے شادی کی ویڈیو شیئر کردی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیارا اور سدھارتھ نے شادی کی ویڈیو شیئر کردیدونوں کی شادی میں موبائل فون کے استعمال کرنے کی پابندی تھی تایم شادی کے دن ہی کیاروا اور سدھارتھ دونوں نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ پر اپنی تصاویر شیئر کی تھی۔ تاہم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیارا اور سدھارتھ نے شادی کی پہلی ویڈیو شیئر کردیکیارا کی روایتی چوڑیاں بھی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں جس کی وجہ اس پر بنایا گیا ڈیزائن ہے جیو والوں! اپنی بہن اور بہنوئی کو ناشتہ دینے گئے تھے یا نہیں؟ 🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے سوات کے رہائشی کا جنگلات کی زمین پر ملکیت کا دعویٰ مسترد کردیاسپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف خیبر پختونخوا حکومت کی اپیل منظور کرلی۔ تفصیلات جانیے: SupremeCourtofPakistan Forest DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیارا اور سدھارتھ نے شادی کے 2 روز بعد ہی رنبیر اور عالیہ کے گزشتہ ریکارڈ توڑ دیئےممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی نے 7 فروری کو بھارتی شہر جیسلمیر کی عالیشان حویلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »