پاکستان کیلئے اپنا 100 فیصد دینے کی کوشش کروں گا: شان مسعود

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ وائٹ بال کی بہترین ٹیم ہے، میں نے انگلینڈ میں کاؤنٹی کھیلی ہے جس سے ان کی صلاحیت کا اندازہ ہے: قومی بیٹر

پاکستان کے اوپننگ بیٹر شان مسعود کا کہنا ہے کہ وہ انگلینڈ کے خلاف سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی نمائندگی پر شکرگزار ہیں اور اپنا 100 فیصد دینے کی کوشش کریں گے۔

جیو نیوز کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں شان مسعود کا کہنا تھا کہ لمبی کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں اور خود کو فٹ رکھنا چاہتا ہوں۔ شان مسعود نے دوران گفتگو انگلینڈ ٹیم کی تعریف بھی کی اور کہا کہ انگلینڈ وائٹ بال کی بہترین ٹیم ہے، میں نے انگلینڈ میں کاؤنٹی کھیلی ہے جس سے ان کی صلاحیت کا اندازہ ہے اور یہی میری کامیابی تھی۔قومی بیٹر کے مطابق انگلش ٹیم ہمیں یہاں پر چیلنج کرے گی، ورلڈکپ سے قبل انگلینڈ کے خلاف اچھی تیاری ہوگی، 7 میچز میں مومنٹم برقرار رکھنا ضروری ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تینوں فارمیٹ میں ایک صحت مند مقابلہ ہوتا ہے، ایک کھلاڑی کی خوبی یہی ہے کہ وہ خود کو کہیں بھی ایڈجسٹ کرلے، چاہے وہ مختلف فارمیٹ ہوں یا مختلف نمبر، مختلف نمبرز پر کھیلنے پر آپ کو سیکھنے کو زیادہ ملتا ہے، میں نے کبھی بھی خود کو کسی ایک فارمیٹ کے لیے مختص نہیں کیا۔ عوام کی جانب سے لگائی جانے والی امید پر شان مسعود کا کہنا تھا کہ یہ میرے لیے ایک بہترین موقع ہے لیکن مجھے صرف اپنا 100 فیصد دینا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے تعاون قابل تعریف ہے۔مسعود خانامریکہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے تعاون قابل تعریف ہے۔مسعود خان Pakistan FloodinPakistan FloodReliefFunds USA MasoodKhan FloodDisaster Masood__Khan GovtofPakistan MoIB_Official CMShehbaz USAID StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

5 سے 11 سال کی عمر کے بچوں کیلئے کورونا ویکسین مہم کا آغاز کل سے ہوگاحکومتِ پاکستان کی جانب سے 5 سے 11 سال کی عمر کے بچوں کے لیے کورونا ویکسین مہم کا آغاز کل سے ہو گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Nwi payn yakii
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کپتانی کا کبھی نہیں سوچا، ٹیم کی قیادت بہترین ہاتھ میں ہے، شان مسعودمیرا اگلا ہدف ٹی 20 فارمیٹ کے معیار پر پورا اترنا ہے، جس نمبر پر بھی موقع ملا پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا، شان مسعود تفصیلات جانیے: DailyJang ShanMasood
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی رکن کانگریس کی ایوان نمائندگان میں پاکستان کےسیلاب متاثرین کیلئے مدد کی اپیل - ایکسپریس اردوسیلاب زدہ علاقوں میں لوگ محصور ہو کر رہ گئے ہیں، شیلا جیکسن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رکن امریکی کانگریس شیلا جیکسن لی کی پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی اپیلواشنگٹن (دنیا نیوز)پاکستان میں سیلاب سے تباہی کی گونج امریکی کانگریس میں بھی پہنچ گئی، رکن شیلا جیکسن لی نے پاکستان میں تباہ کن صورتحال سے شرکا کو آگاہ کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سترہ سال بعد انگلینڈ ٹیم کا دورہ پاکستان کافی اسپیشل موقع ہے: فل سالٹیہ پاکستان کی ہوم کنڈیشنز بھی ہیں، ہمیں یہاں جیت کیلئے بہت اچھا کھیلنا ہوگا: انگلش کرکٹر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »