رکن امریکی کانگریس شیلا جیکسن لی کی پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی اپیل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رکن امریکی کانگریس شیلا جیکسن لی کی پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی اپیل sheilajackson america

اپنی بریفنگ میں شیلا جیکسن نے کہا کہ انہوں نے حد نگاہ پانی ہی پانی دیکھا، سیلابی پانی نے پل اورسڑکیں تباہ کر دی ہیں، لوگ ان علاقوں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں، جہاں لوگوں نے پناہ لی چاہے وہ پل ہو سڑک یا کوئی اورجگہ سب پانی بہا لے گیا۔

انہوں نے ارکان کانگریس کو بتایا کہ سیلاب کا پانی نکلنے میں 6 ماہ سے زائد کا عرصہ لگ سکتا ہے، پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں بیماریاں تیزی سے پھیل رہی ہیں، سیلاب متاثرین کو فوری امداد کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Sep 18, 2022, لاہور, Page 1,شیلا جیکسن نے ایوان ننمائندگان میں پاکستان سیلاب متاثرین کے لیے مدد کی اپیل کر دی US JacksonLeeTX18 Appealed Flood Victims Pakistan Pakflood FloodsInPakistan2022 NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی رکن کانگریس کی ایوان نمائندگان میں پاکستان کےسیلاب متاثرین کیلئے مدد کی اپیل - ایکسپریس اردوسیلاب زدہ علاقوں میں لوگ محصور ہو کر رہ گئے ہیں، شیلا جیکسن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کاسیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے 10 10لاکھ روپے کی امداد کا اعلانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کر دیا ، سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثاء کو  10،10 لاکھ روپے دیے Please Daily Pakistan Kuch Pakistani cricket team pr b program kro na Jo log yaari dosti ko agy ly kr arhy in sa pochny wala koi ni hi Kiya? Please 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جیکب آباد میں سیلاب متاثرین کا ضلعی انتظامیہ کیخلاف احتجاج خیمے اور راشن من پسند افراد میں تقسیم کرنے کا الزامجیکب آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) جیکب آباد میں سیلاب متاثرین کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا گیا ، مظاہرین کی جانب سے الزام عائد کیا گیا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب متاثرین کیلئے بیرون ممالک سے 110 پروازیں امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گئیں08:58 PM, 16 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے بیرون ملک سے امدادی پروازوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، اب تک مختلف ملکوں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سیلاب سے لاکھوں لوگ بے گھر، متاثرین کی بحالی کیلئے امداد کی ضرورت ہے:وزیراعظمسمرقند: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب سے لاکھوں لوگ بے گھر ہوئے ہیں، متاثرین کی بحالی کیلئے پاکستان کو امداد کی ضرورت ہے، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ایس سی او ممالک کو مل کر کاوشیں کرنا ہوں گی، افغانستان میں امن ہوگا تو خطہ خوشحال ہوگا، نظرانداز کیا گیا تو یہ بہت بڑی غلطی ہوگی۔ Bhikari ghulam sharif namanzor chor ادھر بھی بھیک مارکیٹ میں ہی بیچنی ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »