گوگل نے غلطی سے ایک شخص کے اکاؤنٹ میں ڈھائی لاکھ ڈالرز جمع کرادیے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس شخص نے ایک ٹوئٹ میں اس بارے میں بتایا تو پھر گوگل کی جانب سے اس کی وجہ بیان کی گئی۔

انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے خود کو ہیکر قرار دینے والے ایک شخص سام کیوری کے اکاؤنٹ میں ڈھائی لاکھ ڈالرز بغیر کسی وجہ کے جمع کرادیے۔

سام کیوری نے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ گوگل کی جانب سے اگست میں پراسرار طور پر 2 لاکھ 49 ہزار 999 ڈالرز اس کے اکاؤنٹ میں جمع کرائے گئے اور اسے معلوم نہیں کہ ٹیکنالوجی کمپنی نے اتنی بڑی رقم کیوں ادا کی۔ ٹوئٹ میں سام کیوری نے کہا کہ گوگل کی جانب سے رقم جمع کرائے کئی ہفتے ہوگئے مگر اب تک اس کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔اس ہیکر نے اب تک رقم خرچ نہیں کی بلکہ اکاؤنٹ میں رکھی ہوئی ہے تاکہ گوگل واپس لینے کی کوشش کرے تو کوئی مسئلہ نہ ہو۔کے دوران سام کیوری نے خیال ظاہر کیا کہ ایسا لگتا ہے کہ گوگل نے غلطی سے اتنی بڑی رقم اکاؤنٹ میں منتقل کی اور یہ بات صحیح ثابت ہوئی۔

گوگل کے ایک ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ انسانی غلطی کے باعث ہماری ٹیم نے حال ہی میں غلط پارٹی کو رقم ادا کردی، اس غلطی کو ٹھیک کرنے کے لیے کام کیا جارہا ہے۔سام کیوری نے اس حوالے سے کہا کہ وہ یہ جاننا چاہتا ہے کہ گوگل کی جانب سے اس طرح کی غلطیاں کیسے کی جاتی ہیں اور کمپنی کی جانب سے ایسی غلطیوں کی روک تھام کے لیے کونسے سسٹم کو استعمال کیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا حیسن غلطی کی گوگل نے

یا اللہ ایسے ہی کوئی عالمی ادارے سے میرے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کروا دے اور وہ ادارہ دوبارا واپسی کا تقاضا بھی نہ کرے۔ آمین ثم آمین۔

غلطی ہی سٹ دیو کوئی اینج دی 😢

میرے اکاؤنٹ میں بھی ایک لاکھ ڈالر ڈلوا دیں۔۔۔۔۔مکان بنوانا ہے۔۔۔۔

Yeh Hmary Sath qn Nii hota

kahen wo shkhs main tu nhe ruko dykh ln account apna 😄😄😄

kash wo mera account hota

WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 😢

یار اے غلطی ساڈے ول وی کر دیو

یہ غلطی آج تک ہمارے ساتھ کبھی کسی نے نہیں کی 😑

Ghalti say meray account main 1 billion dollar karwa do

🤔🤔🤔🤔🤔😝

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر میں آم کھانے پر جھگڑا بھائی نے دوسرے بھائی کو چاقو گھونپ دیامصر کی الجیزہ کمشنری میں ایک آم کے کھانے پر جھگڑے کے نتیجے میں ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو چاقو سے وار کرکے زخمی کردیا۔اماراتی خبررساں ادارے نے الھرم پولیس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈاکی حکومت کاپاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے30لاکھ ڈالرکے عطیات جمع کرنیکااعلانکینیڈاکی حکومت کاپاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے30لاکھ ڈالرکے عطیات جمع کرنیکااعلان Canada FloodReliefFund2022 FloodsInPakistan2022 FloodVictims Detail News👇 Thank you faisalsays92 🤣
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹرز کی مہمان کھلاڑیوں سے خوش گپیاںٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑیوں نے ایک ساتھ پریکٹس کی، دونوں ٹیموں کے پلیئرز ایک ساتھ نیشنل اسٹیڈیم میں نیٹس پر بھرپور مشقیں کیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوکا ورلڈکپ میں آئر لینڈ سے شکست پاکستان ٹورنامنٹ سے ہی باہر ہوگیابڈاپسٹ (ویب ڈیسک) سوکا ورلڈ کپ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو دو ایک سے شکست دے دی، یہ ایونٹ میں پاکستان کی تیسری شکست تھی، پاکستان نے ایک میچ برابر کھیل کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لگژری گاڑی بینٹلے کی کراچی میں برآمدگی کا معاملہ تفتیشی افسر نے عدالت میں عبوری چالان جمع کروا دیا معاملے کی تفصیل سامنے آ گئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) لگژری گاڑی بینٹلے ملسن کی کراچی سے برآمدگی کے تفتیشی افسر نے کسٹم کورٹ میں عبوری چالان جمع کرادیا جس میں کہا گیا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کھانےمیں تاخیر کیوں کی؟شوہر نے بیوی کو توا مار کر قتل کر دیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے نوئیڈا میں ایک شخص نے کھانے میں تاخیر پر اپنی بیوی کو روٹی پکانے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »