سترہ سال بعد انگلینڈ ٹیم کا دورہ پاکستان کافی اسپیشل موقع ہے: فل سالٹ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ پاکستان کی ہوم کنڈیشنز بھی ہیں، ہمیں یہاں جیت کیلئے بہت اچھا کھیلنا ہوگا: انگلش کرکٹر

پی ایس ایل کھیلنے کا تجربہ ہمارے لئے کافی فائدہ مند ثابت ہوگا: فل سالٹ — فوٹو: جیو نیوز

انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کھیلنے کا تجربہ ہمارے لئے کافی فائدہ مند ثابت ہوگا، اس تجربے سے ہمیں یہ سمجھنے میں آسانی رہے گی کہ پچ کیسی ہوگی، بولرز کی حکمت عملی کیا ہو سکتی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور نے پاکستان انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے مرحلے میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی میزبانی کرنی ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم 17سال بعد پاکستان پہنچ گئی ,7ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلینڈ کرکٹ ٹیم 17 سال بعد  پاکستان کے دورہ پر کراچی پہنچ گئی ہے، انگلش کرکٹ ٹیم دبئی سے امارات ایئر لائن کی پرواز ای کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انگلش کپتان کا پاکستانی بولرز سے متعلق کیا کہنا ہے؟انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ پاکستان آکر خوشی محسوس کر رہے ہیں، بہت عرصے بعد یہاں آکر اچھا لگا۔ DailyJang جھوٹ بول رہا ہے بوسڑی کا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلش کپتان کا پاکستان کیخلاف سیریز مس کرنے کا امکانکپتان انگلینڈ کرکٹ ٹیم جوز بٹلر کا پاکستان کے خلاف مکمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے مس کرنے کا امکان ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان سے متعلق متنازعہ بیان پر فردوس جمال کی وضاحت - ایکسپریس اردولوگوں کے ذہنوں میں ہیروئن کا تصور سولہ سترہ سال کی لڑکی کا ہوتا ہے، عورت اور ہیروئن میں فرق ہوتا ہے۔ اداکار
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کی ٹیم 17 سال بعد پاکستان پہنچ گئی - ایکسپریس اردومہمان ٹیم کی آمد کے موقع پرسیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات، انگلش کپتان دوپہر 2 بجے پریس کانفرنس کریں گے مزید پڑھیں: PAKvENG ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

روس سے گیس کی فراہمی پر فواد چوہدری کی حکومت پر تنقیدپاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ روس سے گیس اور تیل وقت پر لے لیتے تو آج جو پاکستان میں مہنگائی کا طوفان ہے وہ نہ ہوتا۔ DailyJang 🇵🇰 students studying in 🇬🇧 who are to reach the university in September are facing problem of delay in visas.Students who applied for visas on Aug 16 have not yet received their visas, while students from other countries have received within two weeks. Help plz To kiss ne roka tha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »