پاکستان امن اور ترقی کی مثبت سمت میں بڑھ رہا ہے: آرمی چیف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان امن اور ترقی کی مثبت سمت میں بڑھ رہا ہے: آرمی چیف ISPR Armychief pid_gov

ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی۔ کور کمانڈرز کانفرنس میں جیو اسٹریٹیجک اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔اس کے علاوہ کانفرنس میں قومی سلامتی کی صورتحال، بھارت، افغانستان اور ایران سمیت علاقائی سیکیورٹی

صورت حال کا جائزہ بھی لیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کور کمانڈرز کانفرنس میں قومی معیشت کو مضبوط اور بہتر بنانے کے مشکل مگر انتہائی ضروری حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا۔سربراہ پاک فوج کا کہنا تھا کہ پاکستان امن اور ترقی کی مثبت سمت میں بڑھ رہا ہے، پاکستان پائیدار امن اور خوشحالی کی مثبت سمت میں آگے بڑھتا رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pid_gov بہت افسوس ھے کہ آپ کی زبان سے بہت سے الفاظ سن کر سکوں ملتا ھے مگر ابھی ملک ایک عجیب ڈگر اور افراتفری کا شکار ھے اور آپ کیا فرما رہے ھیں۔ آپ قوم کے سپر ہیرو ھیں قوم آپ پر فدا ھے آپ ان یہودیوں کے حق میں ایسے بیان کیوں دیتے ہیں۔

pid_gov اور مہنگائی میں پوری دنیا سے ماشاءاللہ سوپر پاور ھے اللہ مزید توفیق دے

pid_gov جی جناب ایسی ترقی اور کچھ عرصہ رئی تو غریب مک جائیں گئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان امن اور ترقی کی مثبت سمت میں گامزن ہے، آرمی چیفپاکستان امن اور ترقی کی مثبت سمت میں گامزن ہے، آرمی چیف تفصيلات جانئے: DailyJang مولا خوش رکھے کدی غریب دی زندگی تے وی نظر کرو غریب مر رہے ہیں مہنگائی کی وجہ سے اور آپ خوشحالی کا راگ الاپ رہے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان مثبت انداز سے امن و ترقی کی راہ پر گامزن ہے، آرمی چیفکانفرنس میں سیکیورٹی آپریشنز،کالعدم تنظیموں کے خلاف کی جانے والی کارروائیاں بھی زیرغورآئیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان امن اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے :آرمی چیفراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاکستان امن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر ی امن اور تحفط کی خواہش رکھتے ہیں: انٹرنیشنل ہومین رایٹس تنظیموں کا مشترکہ سیمنارکشمیر ی امن اور تحفط کی خواہش رکھتے ہیں: انٹرنیشنل ہومین رایٹس تنظیموں کا مشترکہ سیمنار IHRAAM KashmirIssue
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیر ی امن اور تحفط کی خواہش رکھتے ہیں: انٹرنیشنل ہومین رایٹس تنظیموں کا مشترکہ سیمنارکشمیر ی امن اور تحفط کی خواہش رکھتے ہیں: انٹرنیشنل ہومین رایٹس تنظیموں کا مشترکہ سیمنار IndianOccupiedKashmir HumanRightsViolations HumanRightsOrganizations Seminar Jeneva IHRAAM KashmirIssue
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور روس کے درمیان تعاون سے خطے میں امن و استحکام بہتر بنانے میں مدد ملے گی ،آرمی چیفپاکستان اور روس کے درمیان تعاون سے خطے میں امن و استحکام بہتر بنانے میں مدد ملے گی ،آرمی چیف ISPR COAS
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »