کوئٹہ سے حجاج کرام کو لے کر مدینہ منورہ، سعودی عرب کیلئے پی آئی اے کی پہلی ڈائریکٹ پرواز 7 جولائی بروز اتوار روانہ ہوگی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ سے حجاج کرام کو لے کر مدینہ منورہ، سعودی عرب کیلئے پی آئی اے کی پہلی ڈائریکٹ پرواز 7 جولائی بروز اتوار روانہ ہوگی Hajj Pilgrims pid_gov

۔ واضح رہے کہ کوئٹہ سے سعودی عرب کیلئے ڈائریکٹ حج فلائٹس کا سلسلہ کافی سالوں سے رکا ہوا تھا اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے حجاج کرام کو پہلے کراچی یا دوسرے شخص بڑے شہروں کا سفر کرنا پڑتا تھا اور ان شہروں سے سعودی عرب کیلئے فلائٹس لینی پڑتی تھیں جس کی وجہ سے حجاج کرام کافی مشکلات کا سامنا کر رہے تھے۔ کوئٹہ سے ڈائریکٹ حج فلائٹس آپریشن

دوبارا شروع کرنے کیلئے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے پچھلے چند ماہ میں وفاقی وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی پیر نور الحق قادری اور ایم ڈی پی آئی اے ایر مارشل ارشد ملک سمیت دیگر اعلی حکام سے متعدد ملاقاتیں کیں اور بلوچستان کے حجاج کرام کی مشکلات سے آگاہ کیا جس پر اعلی حکام نے کوئٹہ سے سعودی عرب کیلئے ڈائریکٹ حج فلائٹس آپریشن شروع کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حجاج کرام کو 25 سے 58 ہزار روپے واپس ملیں گےاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ حجاج کرام کو 25 سے 58 ہزار روپے واپس ملیں گے۔ دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی خواہش ہے کہ حجاج کرام کو بنیادی سہولیات دی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثناءاللہ کی گرفتاری سے سب سے زیادہ مریم بی بی خوش ہے، فیصل واوڈااسلام آباد : وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ رانا ثناءاللہ کی گرفتاری سے مریم بی بی جتنی خوش ہے اور کوئی نہیں، احتساب کیئے ہر قربانی دیں گے، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ٹکرے ہوجائیں گے۔ Pakistan out of world 😝 First Indiana air Force strick Indian cricket strick 🇮🇳🇮🇳🇮🇳 Jay bhaarat Jay India 😘
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی: گولن سے تعلق کی بنیاد پر سو سے زائد افراد کی گرفتاری کے احکاماتترکی: گولن سے تعلق کی بنیاد پر سو سے زائد افراد کی گرفتاری کے احکامات مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Turkey
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جمشید کوارٹر سے لاپتا بچے کی لاش گٹر سے برآمد، فوٹیج منظرعام پر - ایکسپریس اردوبچہ دیگر بچوں کے ساتھ گلی سے گزر رہا تھاکہ مین ہول میں گرگیا بقیہ بچوں نے دھیان نہیں دیا ImranKhanPTI ImranIsmailPTI
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حجاج کرام کو 25 سے 58 ہزار روپے واپس دیئے جائیں گے، وزارت مذہبی امور - ایکسپریس اردورواں برس پہلی مرتبہ 1 لاکھ 75 ہزار سے بڑھ کر دو لاکھ حاجی اپنا فریضہ ادا کریں گے، وفاقی وزیر نورالحق قادری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں گردے کی مریضہ بچی فوری امداد کی منتظرکوئٹہ کی 13 سالہ حسینہ بی بی گردے فیل ہونے کے باعث زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے، صوبائی حکومت نے بچی کے علاج کیلئے اعلان کیا لیکن وعدہ وفا نہ ہوا Muhamma63909852 کی رپورٹ Muhamma63909852 PakBaitulMal AonAbbasPTI Muhamma63909852 Allah Shia Dy Muhamma63909852 AonAbbasPTI
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »