پاکستان امن اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے :آرمی چیف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاکستان امن

اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے ، دیرپا امن و استحکام یقینی بنائیں گے ۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس میں خطے کی سکیورٹی اور ملکی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔ کانفرنس میں افغانستان ، ایران اوربھارت سے متعلق بھی سکیورٹی صورتحال کاجائزہ لینے کے ساتھ ساتھ جیو سٹرٹیجک ، علاقائی اور قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا

گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے معاشی صورتحال بہتر بنانے کے حکومت اقدامات سے شرکاءکانفرنس کوآگا ہ کیا ۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان امن اور ترقی کی راہ پر مستحکم انداز میں گامزن ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پائیدار امن اور خوشحالی کی جانب اپنا سفر جاری رکھے گا، دیر پا امن و استحکام یقینی بنائیں گے ۔ کانفرنس میں کالعد م تنظیموں کے خلاف کارروائیاں اور سکیورٹی آپریشن بھی غور کیا گیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور روس کے درمیان تعاون سے خطے میں امن و استحکام بہتر بنانے میں مدد ملے گی ،آرمی چیفپاکستان اور روس کے درمیان تعاون سے خطے میں امن و استحکام بہتر بنانے میں مدد ملے گی ،آرمی چیف ISPR COAS
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے روسی بری فوج کے سربراہ کی ملاقات - ایکسپریس اردوپاکستان اور روس کے درمیان تعاون سے نہ صرف خطے میں امن کو فروغ ملے گا بلکہ اقتصادی خوشحالی بھی آئے گی، آرمی چیف پٹواری سڑ Makhsoss tabqa ka 12 imam Putin that hi ab majwa ka bi hu gya Knjr 12
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی فوجی دستے کی حمایت کس نے کی؟پاکستانی فوجی دستے کی حمایت کس نے کی؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں پاکستانی امن دستوں کو خراج تحسین پیشاقوام متحدہ میں پاکستانی امن دستوں کو خراج تحسین پیش Read News LodhiMaleeha UN pid_gov unwomen_pak Lacroix_UN UnitedNations ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں پاکستانی امن دستوں کو خراج تحسین پیشنیویارک:اقوام متحدہ میں پاکستانی امن دستوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئےملیحہ لودھی نےکہاپاکستان نے ریکارڈ مدت میں خواتین پیس کیپرز کی تعیناتی کا ہدف حاصل کیا Great. We are proud of our great Army ❤❤❤❤ thanks
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر ی امن اور تحفط کی خواہش رکھتے ہیں: انٹرنیشنل ہومین رایٹس تنظیموں کا مشترکہ سیمنارکشمیر ی امن اور تحفط کی خواہش رکھتے ہیں: انٹرنیشنل ہومین رایٹس تنظیموں کا مشترکہ سیمنار IHRAAM KashmirIssue
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »