”میں مزید 2 سال پاکستانی ٹیم کیساتھ کام کرنا چاہتا ہوں کیونکہ۔۔۔“ مکی آرتھر دل کی بات زبان پر لے ہی آئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ءمیں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی سے

قطع نظر ہیڈ کوچ مکی آرتھر مزید2سال عہدے سے جڑے رہنے کے خواہاں ہیں جن کا کہنا ہے کہ اگر انہیں موقع ملا تو وہ 2 سال اور پاکستانی ٹیم کیساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ سے انگلینڈ آخری مرتبہ کب جیتی تھی ؟ ایسی معلومات سامنے آ گئیں کہ سن کر پاکستانی شائقین کرکٹ خوش ہو جائیں گے

تفصیلات کے مطابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ کیلئے کام کرتے ہوئے بہت اچھا وقت گزارا اور عوام نے بھی بڑا پیار دیا، اس دوران کئی اچھے اور برے وقت بھی آئے اور ہم نے چند یادگار فتوحات سمیٹیں لیکن اب مستقبل کا فیصلہ مجھے اور پی سی بی کو کرنا ہوگا۔ ورلڈکپ سیمی فائنل سے محروم رہ جانے پر بھی کام جاری رکھنے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے آئی پی ایل میں کام کرنے کی پیشکش بھی ہے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان ٹیم کے ساتھ میرا مشن ابھی ادھورا ہے۔ ہم ٹیم کا کلچر تبدیل کرنے میں کامیاب ہوئے تاہم کچھ اہداف مزید حاصل کئے جا سکتے ہیں، مجھے اگر موقع دیا جائے تو مزید 2سال پاکستان کرکٹ کیلئے کام کرنا چاہتا ہوں، اگر ایسا نہ ہوا تو مایوسی ہوگی۔مکی آرتھر نے کہا کہ ہم بنگلہ دیش کیخلاف بھی عمدہ کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھیں گے اور آخری...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے بنگلادیش کو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا - ایکسپریس اردوبھارت کے 315 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 286 رنز پر ڈھیر ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے ورلڈ ٹیم اسنوکر کپ جیت لیااسنوکر کے میدان سے ایک اور اچھی خبر، پاکستان نے ورلڈ ٹیم اسنوکر کپ جیت لیا، دوحا میں ہونے والے فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو تین ایک سے پچھاڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق روایتی حریف بھارت کی ٹیم کو شکست دینے والی پاکستان کی ٹیم میں اسجد اقبال اور محمد بلال شامل […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

انسداد تجاوزات کارروائی، کے الیکٹرک عملے کا کے ایم سی ٹیم پر حملہکے ایم سی کے انسداد تجاوزات سیل نے قیوم آباد میں کے الیکٹرک کی جانب سے قایم کی گئی تجاوزات کے خلاف کارروائی کی تاہم اس دوران کے الیکٹرک کے عملے نے تجاوزات ٹیم پر حملہ کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مکی آرتھر پاکستان ٹیم کے ساتھ مزید کام کرنے کے متمنیمکی آرتھر پاکستان ٹیم کے ساتھ مزید کام کرنے کے متمنی تفصيلات جانئے: DailyJang CWC19 Jan Chad da saadi hon 🙏🙏 Ab Kahan Gai Iski Khud-kushi ? Dafa kro world cup ka bad es ko
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روہت شرما ایک ورلڈ کپ میں 4 سنچریاں بنانے والے دوسرے بلے باز - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سیمی فائنل میں رسائی؛ پاکستانی ٹیم کو راستے سے پتھر ہٹنے کا انتظار - ایکسپریس اردونگاہیں کل انگلینڈ ونیوزی لینڈ کے میچ پر مرکوز ،پھر بنگلہ دیش کو ہرانا ہوگا We will qualify in semis inshallah Or pir sy mukla kr wany ka intzaaaar
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »