آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس کا انعقاد، علاقائی صورتحال پر غور

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس کا انعقاد، علاقائی صورتحال پر غور مزید پڑھیئے:

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرزکانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں جیو اسٹریٹجک، علاقائی صورتحال پر غور کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کانفرنس میں بھارت افغانستان اور ایران کے ساتھ معاملات اور علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ جبکہ کالعدم تنظیموں کےخلاف کارروائیوں اوراندرونی سلامتی کےلئے جاری آپریشنز کا جائزہ بھی لیا گیا۔آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان امن و استحکام کی مثبت راہ پر گامزن ہے۔پاکستان دیرپا امن اور خوشحالی کےلئے اسی راستے پر چلتا رہے گا۔

CCC at GHQ. Geo Strategic, regional and national security environment including India, Afghanistan, Iran, ongoing internal security operations and actions against proscribed organisations discussed. .

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلش اور آسٹریلوی بورڈ حکام پاکستان کا دورہ کریں گے - ایکسپریس اردوخود سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے سے ٹیم بھیجنے کے فیصلے میں آسانی ہوگی،مانی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی نیول فورس کے وفد کا اسلام آباد کا دورہسعودی نیول فورس کے وفد کا اسلام آباد کا دورہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ؛ بھارت کا بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبھارت 11پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور بنگلا دیش 7 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبر پر ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: بھارت کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکا کا ویسٹ انڈیز کو جیت کے 339 رنز کا ہدفسری لنکا کا ویسٹ انڈیز کو جیت کے 339 رنز کا ہدف ICCCricketWorldCup2019 CWC2019 SRIvWI ICC ICCMediaComms cricketworldcup
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انسداد تجاوزات کارروائی، کے الیکٹرک عملے کا کے ایم سی ٹیم پر حملہکے ایم سی کے انسداد تجاوزات سیل نے قیوم آباد میں کے الیکٹرک کی جانب سے قایم کی گئی تجاوزات کے خلاف کارروائی کی تاہم اس دوران کے الیکٹرک کے عملے نے تجاوزات ٹیم پر حملہ کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »