پاکستان امن اور ترقی کی مثبت سمت میں گامزن ہے، آرمی چیف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان امن اور ترقی کی مثبت سمت میں گامزن ہے، آرمی چیف تفصيلات جانئے: DailyJang

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان امن اور ترقی کی مثبت سمت میں گامزن ہے، پائیدار امن اور خوشحالی کا یہ سفر جاری رہے گا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں جیو اسٹریٹیجک اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اس کے علاوہ کانفرنس میں قومی سلامتی کی صورتحال، بھارت، افغانستان اور ایران سمیت علاقائی سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ بھی لیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کور کمانڈرز کانفرنس میں قومی معیشت کو مضبوط اور بہتر بنانے کے مشکل مگر انتہائی ضروری حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مولا خوش رکھے کدی غریب دی زندگی تے وی نظر کرو غریب مر رہے ہیں مہنگائی کی وجہ سے اور آپ خوشحالی کا راگ الاپ رہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان مثبت انداز سے امن و ترقی کی راہ پر گامزن ہے، آرمی چیفکانفرنس میں سیکیورٹی آپریشنز،کالعدم تنظیموں کے خلاف کی جانے والی کارروائیاں بھی زیرغورآئیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان امن اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے :آرمی چیفراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاکستان امن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کسی کو نقصان پہنچاکر فائدہ اٹھانے پر یقین نہیں رکھتا، آرمی چیفپاکستان کسی کو نقصان پہنچاکر فائدہ اٹھانے پر یقین نہیں رکھتا، آرمی چیف تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے روسی بری فوج کے سربراہ کی ملاقاتآرمی چیف سے روسی بری فوج کے سربراہ کی ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات،ملکی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال - Pakistan - Dawn Newsتم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقین تھا کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاؤ وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا جالب
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے فرانس کی نیشنل ڈیفنس و سیکیورٹی کی سیکرٹری جنرل کی ملاقاتراولپنڈی: (دنیا نیوز) فرانس کی نیشنل ڈیفنس اور سیکیورٹی کی سیکرٹری جنرل مسز کلیئر لینڈیز نے پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »