پاکستان میں جاری صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں: امریکہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں جاری صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں اور توقع ہے کہ سیاسی جماعتیں گڈ گورننس اور جمہوری اقدار پر قائم رہیں گی۔

تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں جاری سیاسی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، پاکستان کی سیاسی جماعتیں آئین کی پاسداری کریں۔ واضح رہے کہ گزشتہ رات عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی تھی جس کے حق میں 174 ووٹ آئے اور یوں وہ وزیراعظم کے عہدے پر برقرار نہیں رہے۔

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے جمع کروائی گئی تحریک عدم اعتماد کو وزیراعظم کیخلاف بیرونی سازش قرار دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

WHERE EVER YOU ARE LIVING IN THE WORLD. COME OUT OF UR HOUSES OR GO ON ROOF, with all your family members, ON SUNDAY 10 PM. AND KEEP UR MOBILE LIGHT ON FACING THE SKY for 15 min. So that the satellite will catch this lightning n UR protest will be registered Internationally 🔦

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسکر ایوارڈز میں تھپڑ کی گونج: ول اسمتھ پر 10 سال کی پابندی عائدآسکر ایوارڈز 2022 کی تقریب میں کرس راک کو تھپڑ مارنے کے بعد ول اسمتھ پر آسکر تقاریب میں شرکت کرنے پر 10 سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تھپڑ کا معاملہ: وِل اسمتھ پرآسکرتقاریب میں شرکت کرنے پر 10 سال کی پابندی عائدتھپڑ کا معاملہ: وِل اسمتھ پرآسکرتقاریب میں شرکت کرنے پر 10 سال کی پابندی عائد Good 3تاریخ قومی اسمبلی کےاجلاس والےدن چیپ جسٹس عمربندیال تاک میں بیٹھا تھاجیسے ہی عمران خان نے اسمبلیاں توڑنےکا اعلان کیاتوچیپ جسٹس نےاتوار کےدن ایمرجنسی میں عدالت لگااپنی بیٹی کی سفارش پر امریکی سازش کو کامیاب کرنےمیں اپناگھٹیا کردار ادا کرنےکی ابتدا کی ایسےبددیانت جج پرلعنت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

Soccer: Torres salvages draw for Barca as 10-man West Ham drawBarcelona were shaken up by Eintracht Frankfurt but took a first step in their bid to reach the Europa League last four as a second-half goal by Ferran Torres salvaged a 1-1 comeback away draw in their quarter-final first leg on Thursday.
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے ہوگاحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس کل (ہفتہ 9 اپریل کو) صبح ساڑھے 10 بجے ہو گا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang سیاسی جماعتیں اور میڈیا جتنی بڑی صف بندی عمران خان کے خلاف کر رہے ہیں وہ اتنا ہی عوام میں مقبول ہو رہا ہے. عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ، قومی اسمبلی کا اجلاس ساڑھے 10 بجے ہو گاآرٹیکل 95 کے تحت اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی قرارداد پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہو گی۔ Geo ✋ کس نے کہا؟ Pakistan Utho Niklo apni naslo ki baqa k liye... Apni azadi k liye Apni Ana k liye... Niklo k Mard.e.haq ne pukara hai tumhe... Btao kiya ghulami bhi gawara hai tumhe... Ghaddaron ko batil ka sath hasil hai... Niklo k La Illah ka sahara hai tumhe...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Apr 09, 2022, لاہور, Page 10,نوائے وقت :سر راھے ہفتہ ، 7 رمضان المبارک 1443ھ،9 اپریل 2022ء Nawaiwaqt Newspaper Epaper RamadanKareem 9thApril2022 Saturday MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK NawaiwaqtColumn Nawaiwaqt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »