آسکر ایوارڈز میں تھپڑ کی گونج: ول اسمتھ پر 10 سال کی پابندی عائد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسکر ایوارڈز میں تھپڑ کی گونج: ول اسمتھ پر 10 سال کی پابندی عائد arynewsurdu

آسکر ایوارڈز 2022 کی تقریب میں میزبان کرس راک کو تھپڑ مارنے کے بعد ہالی وڈ اداکار ول اسمتھ پر آسکر تقاریب میں شرکت کرنے پر 10 سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق یہ اقدام اکیڈمی کے بورڈ ممبران کی 8 اپریل کو ایک میٹنگ کے بعد سامنے آیا ہے جس میں یہ طے کیا گیا کہ 27 مارچ کے آسکر کی تقریب میں پیش آئے واقعے کے تناظر میں اداکار کے خلاف کارروائی کی جائے۔ اکیڈمی ایوارڈز کے حکام کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ہمارے لیے دنیا بھر میں اپنے مہمانوں، ناظرین اور اپنی اکیڈمی فیملی کے لیے مثال قائم کرنے کا ایک موقع تھا تاکہ آئندہ کوئی ایسی حرکت نہ کر سکے۔

بیان میں کہا گیا کہ وِل اسمتھ کے رویے کے جواب میں ہم آج یہ کارروائی کر رہے ہیں جو ہمارے فنکاروں اور مہمانوں کی حفاظت کے ایک بڑے مقصد کی طرف ایک قدم ہے۔خیال رہے کہ آسکر ایوارڈز کی تقریب کے دوران اداکار کرس راک ایوارڈ دینےاسٹیج پر آئے تھے اور اس دوران بات کرتے ہوئے انہوں نے ول اسمتھ کی بیوی جاڈا پنکٹ اسمتھ کے سر کے بال جھڑ جانے پر مذاق اڑایا تھا۔بعد ازاں انہوں نے اس عمل کی معافی بھی مانگی تھی جب کرس راک کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا کہ وہ کسی کی بیماری کو مذاق کا نشانہ بنا رہے...

رپورٹس کے مطابق واقعے کے بعد پولیس بھی وہاں پہنچ گئی تھی لیکن کرس راک نے انہیں کسی قسم کی کارروائی کرنے یا ول اسمتھ کو گرفتار کرنے سے روک دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیملک میں سونے کی قیمت 1500 روپے اضافے کے بعد ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں عالمی سطح پر اضافہ، مقامی صرافہ مارکیٹ میں کمی - ایکسپریس اردوسونے کی فی تولہ اور 10 گرام کی قیمتوں میں بالترتیب 2000 ہزار روپے اور 1715روپے کی کمی ہوئی Tum media walay bikao ho kasam say .... Muhammad Qasim has seen that closer to the end of times, many wars will be imposed against Islam and Muslims, and many people will be in despair. What is the future of Islam? Learn why Muhammad Qasim’s dreams are important. Visit
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رمضان کی مناسبت سے پنجاب میں قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی کا اعلانلاہور   (ویب ڈیسک)  وزیرِاعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ نے رمضان المبارک  کی مناسبت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کھانے کے ڈبے پر اردو میں تحریر، بھارتی میڈیا کی ہنگامہ آرائیکھانے کے ڈبے پر اردو میں تحریر، بھارتی میڈیا کی ہنگامہ آرائی arynewsurdu ﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴾
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں جاری غیر یقینی صورتحال، ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں خوراک کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، اقوام متحدہ - ایکسپریس اردوروس یوکرین جنگ کے باعث اجناس کی پیداوار میں کمی سے بھوک کے عالمی بحران کا خدشہ ہے، فوڈ اینڈ ایگریچر آرگنائزیشن صحافتی دلوں کو یہ بات یاد آگئی اب؟ ناجانے ہر بُری چیز کا نام ”ن“ سے ہی کیوں شروع ہوتا ہے؟ نقصان، ناجائز، ، ناپاک، نفرت، نحوست، نمرود، نمک حرام، ن لیگ اور نوازشریف 😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »