رمضان کی مناسبت سے پنجاب میں قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور   (ویب ڈیسک)  وزیرِاعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ نے رمضان المبارک  کی مناسبت

سے پنجاب بھر کی جیلوں میں مقید قیدیوں کے لیے 60 دن کی سزاوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے، سزاؤں میں کمی پاکستان پریزن رولز 1978 کے رول 216 کے تحت کی گئی ہے، اور اس کا اطلاق ان تمام قیدیوں پر ہوگا جو رواں سال جیل قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث نہ ہوں گے۔

سزاؤں میں کمی کا اطلاق دہشت گردی، منشیات اور حدود آرڈیننس کی دفعات کے تحت سزا ہونے والے قیدیوں پر نہیں ہوگا، مالی غبن اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے قیدی بھی اس ریلیف سے استفاد نہیں کرسکتے، اس اعلان کے تحت 150 قیدیوں کو سزاؤں میں کمی کے طور پر فائدہ پہنچا ہے، اور ان قیدیوں اور ان کے ورثاء نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان المبارک پنجاب میں قیدیوں کی سزائوں میں 60 دن کمی کا اعلانرمضان المبارک، پنجاب میں قیدیوں کی سزائوں میں 60 دن کمی کا اعلان RamadanKareem Punjab 60DaysReduction Prison Prisoners Sentenced MoIB_Official GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں اراکین پنجاب اسمبلی کی تعداد سامنے آگئیوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پنجاب کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شریک اراکین صوبائی اسمبلی تعداد سامنے آگئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI NoConfidenceMotion
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رمضان میں معدے کی تیزابیت اور سینے کی جلن سے کیسے بچا جائے؟10:43 AM, 6 Apr, 2022, تعلیم و صحت, لاہور: ماہ رمضان میں معدے میں تیزابیت اور سینے میں جلن کی شکایت سے چھٹکارا چاہتے ہیں تو  چند عادات میں تبدیلی لائیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں ہمارے ارکان کی تعداد 200 سے زائد ہے عطا تارڑ کا دعویٰلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے دعویٰ  کیا ہے کہ  ہماری پاس پنجاب میں  200 سے زائد ارکان موجود صورت مومناں کرتوت کافراں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کی سیاست میں زبان زدعام فرح خان کے گاؤں کے بھی چرچے02:50 PM, 6 Apr, 2022, علاقائی, پنجاب, لاہور: پنجاب کی سیاست میں زبان زدعام فرح خان ملک چھوڑ گئیں مگر ان  کے گاؤں کے چرچے شروع ہو گئے ہیں جہاں  مکمل ہر حکومت میں ایک جنرل رانی ہوتی ہے ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کی صورت حال میں ہم مداخلت نہیں کرسکتے، چیف جسٹسمعاملہ چھوٹا نہیں کہ مختصر حکم نامے پاس کرنا شروع کردیں،کل فیصلہ کرینگے کہ پنجاب اسمبلی کامعاملہ سنیں یا لاہورہائیکورٹ بھیجیں، چیف جسٹس پاکستان پھر کس لیے بیٹھے ہو ؟؟ تم پھر اس منصب پر بیٹھے کیوں ہو Ok
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »