تھپڑ کا معاملہ: وِل اسمتھ پرآسکرتقاریب میں شرکت کرنے پر 10 سال کی پابندی عائد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تھپڑ کا معاملہ: وِل اسمتھ پرآسکرتقاریب میں شرکت کرنے پر 10 سال کی پابندی عائد

ہالی وڈ اداکار وِل اسمتھ پرآسکر تقاریب میں شرکت پر 10 سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔—فوٹو: فائلغیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وِل اسمتھ کو یہ سزا آسکر 2022 ایوارڈ کی تقریب میں میزبان کرس راک کو تھپڑ مارنے پر دی گئی۔

رپورٹس کے مطابق یہ اقدام اکیڈمی کے بورڈ ممبران کی 8 اپریل کو ایک میٹنگ کے بعد سامنے آیا ہے جس میں یہ طے کیا گیا کہ 27 مارچ کے آسکر کی تقریب میں پیش آئے واقعے کے تناظر میں اداکار کے خلاف کارروائی کی جائے ۔ اکیڈمی ایوارڈز کے حکام کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ہمارے لیے دنیا بھر میں اپنے مہمانوں، ناظرین اور اپنی اکیڈمی فیملی کے لیے ایک مثال قائم کرنے کا ایک موقع تھا تاکہ آئندہ کوئی ایسی حرکت نہ کرسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

3تاریخ قومی اسمبلی کےاجلاس والےدن چیپ جسٹس عمربندیال تاک میں بیٹھا تھاجیسے ہی عمران خان نے اسمبلیاں توڑنےکا اعلان کیاتوچیپ جسٹس نےاتوار کےدن ایمرجنسی میں عدالت لگااپنی بیٹی کی سفارش پر امریکی سازش کو کامیاب کرنےمیں اپناگھٹیا کردار ادا کرنےکی ابتدا کی ایسےبددیانت جج پرلعنت

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ اپوزیشن کا جمعہ کے روز ملک بھر میں یوم تحفظ آئین پاکستان منانے کا اعلانلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  متحدہ اپوزیشن نے کل جمعہ کے روز ملک بھر میں  یوم تحفظ آئین پاکستان منانے کا اعلان   کرتے ہوئے کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شہزادے کا انتقال، مملکت میں سوگ کا سماںسعودی عرب میں ایوان شاہی نے کہا ہے کہ شہزادہ عبدالرحمن بن سعد (الثانی) بن عبدالرحمن بن فیصل آل سعود بدھ کو انتقال کرگئے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ عزوجل مغفرت فرماے شہزادے کا ڈرائیور بھکاری خان نیازی اسی بہانے سعودی بہاگ جائے گا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ عزوجل مغفرت فرماے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رمضان المبارک پنجاب میں قیدیوں کی سزائوں میں 60 دن کمی کا اعلانرمضان المبارک، پنجاب میں قیدیوں کی سزائوں میں 60 دن کمی کا اعلان RamadanKareem Punjab 60DaysReduction Prison Prisoners Sentenced MoIB_Official GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رمضان کی مناسبت سے پنجاب میں قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی کا اعلانلاہور   (ویب ڈیسک)  وزیرِاعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ نے رمضان المبارک  کی مناسبت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سٹیٹ بینک آف پاکستان کا نئی زری پالیسی کا اعلان شرح سود میں اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان  نے نئی زری پالیسی کا اعلان کردیا اور شرح سود اڑھائی فیصد بڑھادی۔حالیہ اضافے کے بعد شرح سود  12
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ ۔ملک بھر میں کارکنوں کا جشنمٹھایاں تقسیمپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو کالعدم قرار دینے پر ملک کے مختلف شہروں میں جشن منایا گیا ملک بھر میں،او زرداری کے دلال چینل کسی 10 جگہ بھہ جشن دکھا تو مان جائیں ہاہاہاہا او بس کردو ملک بھر سے لعنتیں بھیج رہی ہے عوام عدلیہ مجبور ہو گئی۔۔ ن لیگ نے ایمپائر ساتھ ملا کر کھیلنے کی اپنی روایت قائم رکھی، ن لیگ کا احسان بھی اتار دیا۔ اسی لیے تو ججز نے اتوار والے دن ہی سماعت شروع کی اور روزے کی حالت میں ماورائے آئین فیصلہ نہیں سنایا۔ نہیں تو مختصر فیصلہ موقع پر اور تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری ہوتا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »