مکران ہائی وے: بحیرۂ عرب کے کنارے جنوبی ایشیا کی سب سے دلکش شاہراہ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکران ہائی وے: بحیرۂ عرب کے کنارے جنوبی ایشیا کی سب سے دلکش شاہراہ

ہم نے ایک ٹھنڈی، تاریک وادی کی گہرائیوں میں ایک راستے پر چلنا شروع کیا۔ وہاں ایک چٹان کے نیچے ہماری ملاقات مہاراج گوپال نامی ایک بزرگ شخص سے ہوئی جو ایک آرائشی شیشے کے صندوق پر رکھی گئی ہنگلاج ماتا کی عبادت گاہ کی چوکیداری کر رہے تھے۔گوپال نے کہا ‘لاکھوں سال پہلے، پہلے یوگ میں، دیوی ستی کی موت ہو گئی تھی اور دیوتا وشنو نے ان کے جسم کے 51 ٹکڑے کیے تھے دیوی کے یہ ٹکڑے زمین پر گرے اور زیادہ تر ٹکڑے انڈیا پر گرے لیکن ان کے سر کا کچھ حصہ یہاں مکران میں گِرا تھا۔ ان تمام مقامات کو 'شٹکی پیٹھ'...

پاکستان کے سب سے بڑے لیکن سب سے کم آبادی والے صوبے میں زیادہ تر سفر میں زندگی کی نایاب جھلکیاں دیکھنے کو ملتی ہیں کبھی کبھار کسان اپنے گدھے پر ایک دور دراز بازار کی طرف جاتا بھی دکھائی دیتا ہے۔ دیہاتی لڑکے دھول اور ریت سے بنی عارضی پچوں پر مقبول کھیل کرکٹ کھیلتے نطر آئے۔ہائی وے پر بہت زیادہ چڑھائی شروع ہو گئی جو ہماری فور وہیل گاڑی کے لیے آزمائش تھی لیکن راستے میں محتاط اور ہنر مند ٹرک ڈرائیوروں کو دیکھ کر حوصلہ...

خیال کیا جاتا ہے جن لوگوں نے سفر شروع کیا ان میں سے صرف نصف ہی اس علاقے میں زندہ داخل ہوئے تھے جو جدید دور کا ایران ہے۔ بڑے پیمانے پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ وہی راستہ ہے جو سکندر اعظم نے اختیار کیا تھا، حالانکہ یہ یقینی طور پر کہنا مشکل ہے۔‘ انھوں نے ہمیں بتایا کہ چونکہ ملکہ وکٹوریہ نے مکران کے خوبصورت غروب آفتاب کے بارے میں سنا تھا اس لیے وہ دیکھنے کے لیے 1876 میں ان کے لیے یہ بنگلہ بنایا گیا تھا۔ مورخین کا کہنا ہے کہ وہ دنیا کے اس حصے میں کبھی نہیں آئیں، لیکن بزرگ مقامی لوگوں کا اصرار ہے کہ وہ وہاں گئی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مجھے اس پرسفرکرنےکااعزازحاصل ھے۔۔یہ یقیناً مسحورکن ھے ♥️

پاکستان ابھی بھی سونے کی چڑیا ہے

It’s up for sale? Wanna buy it?

لیکن پنجابی فوج اس پر قابض ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورین بمبو سالٹ، دنیا کا سب سے مہنگا نمک
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک شخص کے علاوہ سب سے بات کرنے کیلئے تیار ہیں: آصف علی زرداری04:41 PM, 9 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ وہ ذاتیات پر حملہ نہ کرتے ہیں نہ ان سے متاثر ہوتے ہیں۔ اُنھوں نے کہا Ham nai baat nai krni Inshallah khan elections 2/3 say jeetay ga
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دنیا کی سب سے بڑی ڈارک نیٹ سائٹ کو کیسے بند کیا گیا؟ - BBC News اردوجرمن پولیس کا کہنا ہے کہ اس ویب سائٹ پر غیرقانونی خرید و فروخت کی مالیت ایک ارب ڈالر سالانہ تھی۔ پاکستانی جرنیلوں اور ججوں کی ویڈیوز دیکھ کر
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان سے بےوفائی نہیں کرسکتا اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں اسد قیصرعمران خان سے بےوفائی نہیں کرسکتا، اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں، اسد قیصر Read News NationalAssambly NAofPakistan GovtofPakistan MoIB_Official PMImranKhan voteofnoconfidence AsadQaiserPTI AsadQaiser
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس سے نکلنے سے قبل آخری حکم کیا دیا؟عمران خان نے اعظم خان کی پیشہ ورانہ قابلیت کی تعریف کی اور کہا کہ انہوں نے پوری ایمانداری اور محنت سے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں، شہباز گِل Oho jany do jaan chutti is dramy bazz say خس کم جہاں پاک کیا اس سے پہلے بھی کوئی وزیر اعظم اتنا ذلیل ہو کر گیا ؟ وزیر اعظم کا عوام سے آخری حکم میں سوال 🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’عمران سے بے وفائی نہیں کرسکتا‘، اسد قیصر نے عدم اعتماد پر ووٹنگ سے انکار کردیااسپیکر نے کہا کہ توہین عدالت لگے یا نا اہل قرار دیا جاؤں، نتائج بھگتنے کیلئے تیار ہوں، اپوزیشن ذرائع 👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏 آپوزیشن: اللہ کے نام پر voting کروا لو 🤣 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Roo roo Geo roo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »