عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس سے نکلنے سے قبل آخری حکم کیا دیا؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس سے نکلنے سے قبل آخری حکم کیا دیا؟

شہباز گِل نے انکشاف کیا ہےکہ عمران خان نے بحیثیت وزیراعظم اپنے دفتر سے رخصت ہونے سے قبل آخری حکم کیا دیا۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل نے بتایا کہ وزیراعظم نے دفتر سے جانے سے پہلے اپنا آخری حکم اپنے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی درخواست پر انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنےکا کیا۔ شہباز گِل کے مطابق عمران خان نے اعظم خان کی پیشہ ورانہ قابلیت کی تعریف کی اور کہا کہ انہوں نے پوری ایمانداری اور محنت سے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں۔

خیال رہےکہ وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کوتبدیل کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق اعظم خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے،اعظم خان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کےافسرہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Niazi ka khatab reh gya

کیا اس سے پہلے بھی کوئی وزیر اعظم اتنا ذلیل ہو کر گیا ؟ وزیر اعظم کا عوام سے آخری حکم میں سوال 🤣🤣

خس کم جہاں پاک

Oho jany do jaan chutti is dramy bazz say

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا مستقبل کیا ہو گا؟ ریحام خان نے بڑی پیشنگوئی کردیریحام خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کسی کی پرواہ نہیں کی، خود غرض شخص نے عوام کا خیال نہیں کیا، اب وہ عوام کا دروازہ کھٹکھٹانے کے لیے کس منہ سے جائے گا۔ آج شاہ محمود قریشی صحیح بگھو بگھو کر اپوزیشن کی لتر پریڈ کر رہا تھا 😂😅 یہ پورنی پیرنی تمہیں مبارک اور پورے میڈیا کو مبارک
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قوم سے خطاب سے قبل ہی وزیر اعظم عمران خان کا اہم انٹرویو سامنے آگیا04:50 PM, 8 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:قوم سے خطاب سے قبل وزیر اعظم عمران خان نے ایک انٹرویو میں کہا انسانوں کو زبردستی کسی کا غلام نہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان سے بےوفائی نہیں کرسکتا اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں اسد قیصرعمران خان سے بےوفائی نہیں کرسکتا، اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں، اسد قیصر Read News NationalAssambly NAofPakistan GovtofPakistan MoIB_Official PMImranKhan voteofnoconfidence AsadQaiserPTI AsadQaiser
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیا وزیر اعظم عمران خان ۔۔۔سابق وزیر اعظم عمران خان بننے جا رہے ہیں؟تیاریاں شروع08:36 PM, 9 Apr, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان سے سابق وزیر اعظم عمران خان کی سکیورٹی انتظامات کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ،وزیر امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’عمران سے بے وفائی نہیں کرسکتا‘، اسد قیصر نے عدم اعتماد پر ووٹنگ سے انکار کردیااسپیکر نے کہا کہ توہین عدالت لگے یا نا اہل قرار دیا جاؤں، نتائج بھگتنے کیلئے تیار ہوں، اپوزیشن ذرائع 👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏 آپوزیشن: اللہ کے نام پر voting کروا لو 🤣 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Roo roo Geo roo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو کس سے خطرہ ہے؟ شاہد خاقان عباسی نے بتا دیاسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے ہم انہیں مکمل سیکیورٹی دیں گے عمران خان جتنی چاہے انہیں سیکیورٹی ملے گی رینجرز سے لے کر سب
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »