عمران خان سے بےوفائی نہیں کرسکتا اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں اسد قیصر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان سے بےوفائی نہیں کرسکتا، اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں، اسد قیصر Read News NationalAssambly NAofPakistan GovtofPakistan MoIB_Official PMImranKhan voteofnoconfidence AsadQaiserPTI AsadQaiser

دستاویزات کی بنا پر ہم اپنے ملک کی خود مختاری کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اسد قیصر نے کہا میرے استعفیٰ کے بعد ایاز صادق اب ایوان چلائیں گے،ایاز صادق نے سپیکر کی نشت

سنبھالنے کے بعد حکومتی رہنما اسمبلی ہال سے روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر آج قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونا تھی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’عمران سے بے وفائی نہیں کرسکتا‘، اسد قیصر نے عدم اعتماد پر ووٹنگ سے انکار کردیااسپیکر نے کہا کہ توہین عدالت لگے یا نا اہل قرار دیا جاؤں، نتائج بھگتنے کیلئے تیار ہوں، اپوزیشن ذرائع 👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏 آپوزیشن: اللہ کے نام پر voting کروا لو 🤣 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Roo roo Geo roo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیدیا11:40 PM, 9 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلا م آباد:تحریک عدم اعتماد سے قبل قومی اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے استعفیٰ دیدیا ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عدم اعتماد ووٹنگ کا معاملہ، اسد قیصر سے وفاقی وزیر کی تلخیاسپیکر قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر میں تلخی کا واقعہ پارلیمنٹ میں موجود صدارتی چیمبر میں ہوا ہے۔ تفصیلات جانیے: NoConfidenceMotion AsadQaiser DailyJang آج رات نو بجے کابینہ کا جو اجلاس بلایا ھے۔ان سے جنرل باجوہ اور ندیم انجم کی برطرفی کے نوٹیفکیشن کی منظوری لینی ھے۔ یہ جنگ اور جیو منافق منخوس جھوٹا اداراہ ہیں وفاقی وزیر ک نام بتاو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حماد اظہر نے اپنی صحت سے متعلق بتادیاوفاقی وزیر نے کہا کہ اب الحمدللہ بلکل ٹھیک ہوں۔ تمام دوستوں کی نیک خواہشات اور دعاؤں کا بےحد شکریہ۔ لِنک: DailyJang نیازی نے کوکین پی کر حماد اظہر سے بدکاری کی جس سے وہ بے ہوش ہو گیا۔ ذرائع Hammad_Azhar چلیں شکر ہے اب آپ کو ہوش آگیا ہے۔ پارٹی چھوڑ دیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدم اعتماد سے خائف جنونی نے پورے ملک کو منجمد کردیا: مریمآئین کی کھلی خلاف ورزی اورسپریم کورٹ کی حکم عدولی کاانجام براہوگا: رہنما (ن) لیگ ابھی دیگ کھلی نہیں اور 🐕 کی لڑائی شروع ہو گئی 😛 Despersted Queen ❤😊
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے ڈپٹی اسپیکررولنگ ازخود نوٹس کیس سے متعلق فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کردیاسلام آباد : حکومت نے اسپیکر رولنگ ازخود ٹونس پر سپریم کورٹ کے 5رکنی بنچ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کردی ARYNEWSOFFICIAL October 2020 Imran Khan will continue to downplay the opposition. But their movements will get stronger and eventually lead to Imran Khan’s destruction. If Qasim’s dreams about PMIK are true then his dreams about future of Pakistan will also come true. کوئی فائدہ نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »