عدم اعتماد ووٹنگ کا معاملہ، اسد قیصر سے وفاقی وزیر کی تلخی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپیکر قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر میں تلخی کا واقعہ پارلیمنٹ میں موجود صدارتی چیمبر میں ہوا ہے۔ تفصیلات جانیے: NoConfidenceMotion AsadQaiser DailyJang

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ کے معاملے پر اسپیکر اسد قیصر سے ایک وفاقی وزیر نے تلخ کلامی کی ہے۔

ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر میں تلخی کا واقعہ پارلیمنٹ میں موجود صدارتی چیمبر میں ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر نے اسپیکر اسد قیصر سے گفتگو میں کہا کہ آپ وزیراعظم عمران خان کی لائن لیں اپنی لائن نہ لیں۔ ذرائع کے مطابق اس پر اسپیکر قومی اسمبلی نے وفاقی وزیر کو جواب دیا کہ میں آئین پاکستان کی لائن لے رہا ہوں۔

ذرائع کے مطابق اسپیکر نے واضح الفاظ میں کہا کہ تحریک انصاف میں شمولیت آئین پاکستان کے تحفط کے لیے کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ جنگ اور جیو منافق منخوس جھوٹا اداراہ ہیں وفاقی وزیر ک نام بتاو

آج رات نو بجے کابینہ کا جو اجلاس بلایا ھے۔ان سے جنرل باجوہ اور ندیم انجم کی برطرفی کے نوٹیفکیشن کی منظوری لینی ھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی اگلی حکمت عملی کیا ہو گی؟وزیر تعلیم نے بتا دیاسپریم کورٹ آف پاکستان نے گزشتہ روز تاریخی متفقہ فیصلہ دیا، عمران خان کلین بولڈ ہوگئے، خودکشی کرے گا بغیر ت
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی جانب سے دھمکی آمیز مراسلہ پبلک کرنے کی منظوری کا امکان11:36 AM, 8 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہو گا جس میں غیر ملکی دھمکی آمیز کچھ اور اندازہ لگاؤ یہ ہے مراسلے کی حقیقت کب تک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

میں امپورٹڈ حکومت تسلیم نہیں کروں گا عوام میں نکلوں گا، وزیر اعظم - ایکسپریس اردوامپورٹڈ حکومت کو تسلیم نہیں کروں گا، عوام لے کر آئے تھے عوام میں ہی جاؤں گا، وزیراعظم کا قوم سے خطاب مزید پڑھیں: ExpressNews ImranKhan کوئی نہیں آئے گا We are with khan سٹیبلشمنٹ نے خان کو صرف تین آپشنز دیئے تھے۔ ذلیل ہو نے والا چوتھا آپشن خان کا اپنا تھا۔🤣🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیملک میں سونے کی قیمت 1500 روپے اضافے کے بعد ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی، اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحانجمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی اور ڈالر 57 پیسے سستا ہوکر 187.60 روپے پر آگیا۔ Sirf Geonews par 😀😀🤑. Jhota channel. Bekawo maal yeh sab tum logon k channel pa hoga or Khoton k sabz bagh lhud b dekho or Bhekarion ko bhe dekhao اونتری دیو جس دن 120 دا ہوئے فیر دسنا بھکاری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بھی یکدم بڑی کمی ہوگئی10 گرام سونے کا بھاؤ 1715 روپے کم ہوکر 113426 روپے ہے عمران خان جائے بس سب فری بھی کرنا پڑے یہ کریں گے ابھی دودھ اور شہد کی نہریں بھی بہیں گی جیو پر بس آپ دیکھتے جایئں بھیکاری اب خوش؟ 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »