حکومت نے ڈپٹی اسپیکررولنگ ازخود نوٹس کیس سے متعلق فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے ڈپٹی اسپیکررولنگ ازخود نوٹس کیس سے متعلق فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کردی ARYNews ARYNewsUrdu

اسلام آباد : حکومت نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ ازخود نوٹس پر سپریم کورٹ کے 5رکنی بنچ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کردی۔

نظر ثانی درخواست اظہر صدیق ایڈوکیٹ اور فیصل چوہدری نے ڈرافٹ کی ، سپریم کورٹ میں درخواست ایڈووکیٹ آن ریکارڈ کے ذریعے جمع کرائی گئی ، جس میں عدالتی فیصلے پر نظر ثانی کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں استدعا کی جائے گی کہ آرٹیکل انہتر آئین کا حصہ ہے، سپریم کورٹ اسمبلی کے اختیارات نہیں لے سکتی، فیصلہ معطل کیا جائے اور قومی اسمبلی کو رولز کے مطابق کام کرنے دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کوئی فائدہ نہیں

ARYNEWSOFFICIAL October 2020 Imran Khan will continue to downplay the opposition. But their movements will get stronger and eventually lead to Imran Khan’s destruction. If Qasim’s dreams about PMIK are true then his dreams about future of Pakistan will also come true.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے عدم اعتماد پر ازخونوٹس کیس کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کردیسپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ کے 7 اپریل 2022 کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے دائر کی ہے۔ مزید پڑھیے: GeoNews NoConfidenceMotion پہلے عدالت پوچھے گی احکامات پر عمل ہوا General asad umar ? 😯 جو نعرےکشمیری بھارتی فوج کیخلاف لگاتےوہی نعرے اب پاکستانیو کےزبان پرآگئےہیں ہمیں کشمیر آزادکرنا تھا بدقسمتی سےآج ہم خودکی آزادی کیلئےنعرےلگارہےہیں۔یہ اب اعتماد یا عدم اعتماد کی نہیں غلامی اورآزادی کی لڑائی ہے غلامی_عدم_اعتماد_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سامراج_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کی ڈپٹی اسپیکررولنگ ازخود ٹونس کیس سے متعلق فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کردیاسلام آباد : حکومت نے اسپیکر رولنگ ازخود ٹونس پر سپریم کورٹ کے 5رکنی بنچ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کردی بنانا رپبلک تو سنا تھا پاکستان مینگو رپبلک ہے۔۔۔پوری عوام جاہل اور باندر کی مانند ہیں جنکو انکا مالک ڈگ ڈگی بجا بجا کر نچاتا ہ۔۔۔سب ادارے مذاق ہیں یہ ملک مذاق ہے اس میں رہنے والے بشمول ہم سب کے ذہنی،اخلاقی کمزوریوں کا شکار ہیں۔۔۔۔ ہم جن کو ووٹ دے کر سیاست میں لے کر آتے ہیں وہی آج ہمیں غلامی کی طرف لے کر جا رہے ہیں صدارتی_نظام_مانگے_عوام غلامی_عدم_اعتماد_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سامراج_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کروانے کی حکمت عملی بنا لیحکومت نے کل بھی قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کروانے کی حکمت عملی بنا لی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے دھمکی آمیز مراسلے پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کا اعلان کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ سیاسی تبدیلی سے متعلق دھمکی آمیز خط پر تحقیقاتی کمیشن بنا رہے ہیں، کمیشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جس جس نے حج پر جانا ہے تیاری کرلیں: سعودی حکام نے اہم اعلان کردیا09:14 AM, 9 Apr, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, مکۃ المکرمۃ : عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث 2 سال تک محدود حج کے بعد رواں سال عازمین حج کی تعداد 10 لاکھ تک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فلک شبیر کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی مشہور گلوکار فلک شبیر کی بیٹی عالیانہ فلک کے ساتھ نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے ۔انھوں نے اپنے انسٹاگرام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »