عمران خان کو کس سے خطرہ ہے؟ شاہد خاقان عباسی نے بتا دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے ہم انہیں مکمل سیکیورٹی دیں گے عمران خان جتنی چاہے انہیں سیکیورٹی ملے گی رینجرز سے لے کر سب

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے 24 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو عوام سے خطرہ ہے، عوام ان سے بڑی تنگ ہے، ہو سکتا ہے ان کے ساتھ کوئی ایسا معاملہ ہو جائے۔ عمران خان کیلئےاچھا ہے کہ وہ گھر پر رہیں اب آرام کریں۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے مجھے کچھ نہیں بتایا نہ ان کا کوئی تعلق ہے، اس معاملے سے یہ آئینی عمل ہے عدم اعتماد کا عمران خان کیلیے مشورہ اگر عدم اعتماد ختم کرونا ہے تو ایک منٹ پہلے استعفی دے دیں اگر استعفی دے دیتے ہیں ووٹنگ سے ایک منٹ پہلے تو تحریک عدم اعتماد ختم ہو جائے گی۔ اگر پی ٹی آئی والے تمام کے تمام اراکین استعفے دے دیتے ہیں تو تب بھی نئی حکومت اکثریت کے ساتھ چلتی رہے گی اپوزیشن نے وزارتوں کا فیصلہ کر لیا ہے اور پلان خفیہ رکھا گیا...

سابق وزیراعظم نے کہا کہ وزیراعظم بنتے ہی وزارتوں کا اعلان بھی کر دیا جائے گا ۔اللہ کا کرم ہے اپوزیشن میں کوئی پارٹی اور شخص وزارتیں نہیں مانگ رہا ،میں کسی منسٹری کا طلب گار نہیں ہوں اور نہ لینی ہے زبردستی کوئی کسی کو وزارت نہیں دے سکتا۔ انہوں نے کہا کہ میرے پاس اس وقت کوئی سیکیورٹی نہیں مجھے بھی جان کا خطرہ ہے یہ نہیں بتا سکتا کس سے ہے لیکن ہر آدمی کو وہ خطرہ ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان جمعہ کو قوم سے خطاب کرینگے*سابق Smart move Imran khan was 200% sure the rulling given by Dy speaker will be turn down and SC will restore government and orders will be passed to complete NCM voting process. What khan achieved I will let you know tomorrow after PM address
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج شام کو قوم سے خطاب کریں گے۔وزیراعظم عمران خان آج شام کو قوم سے خطاب بھی کریں گے۔ PMImranKhan PTIGovernment Friday AddressTheNation Pakistan NoConfidenceMotion Opposition ImranKhanPTI PakPMO GovtofPakistan MoIB_Official fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قوم سے خطاب سے قبل ہی وزیر اعظم عمران خان کا اہم انٹرویو سامنے آگیا04:50 PM, 8 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:قوم سے خطاب سے قبل وزیر اعظم عمران خان نے ایک انٹرویو میں کہا انسانوں کو زبردستی کسی کا غلام نہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی امپورٹڈ حکومت تسلیم نہیں کروں گا: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی عزت کرتا ہوں، فیصلے سے مایوسی ہوئی، عدلیہ کا فیصلہ قبول کرتے ہیں، میں ایک ہی دفعہ جیل گیا اور آزاد عدلیہ کی تحریک عمران خان کی قسمت میں صرف اب رونا ہے اور اب یہ روتا ہی رہے گا رو_عمران_رو Greatest love respect PMIK best zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰😍😍😍😍❤️❤️❤️❤️😁😁😁😁👍👍👍👍
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان جھوٹے ہیں، شہباز شریف کو ووٹ دوں گا: عامر لیاقتعامرلیاقت نے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر نمائندہ جیونیوز سے گفتگو کی Chal o cahl chval غلاظت سے بھرپور حرامی شخص Tera bass chaly to tu apni choti c biwi ko PM bna de..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بدقسمتی سے پیسے والوں کا پاکستان الگ، غریبوں کا الگ ہے، عمران خانملک میں یکساں نظام تعلیم نافذ کرنے کے لیے کوشاں ہیں، عمران خان تفصیلات جانیے: DailyJang ImranKhan PTI What a joke Ab to imrankhan Tum prhooo gy wo b jail k school 😂😂😂😅
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »