پاکستان کا بھارت سے یاسین ملک کی فوری رہائی کا مطالبہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید جانیے:

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت سے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بھارت کی جانب سے حریت رہنما یاسین ملک کو جعلی اور مشکوک کیس میں سنائی گئی سزا کی شدید مذمت کی۔ عاصم افتخار نے کہا کہ اس معاملے پر بھارتی ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا جبکہ وزیر خارجہ نے یاسین ملک کی جلد اور فوری رہائی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

کورونا وبا کے بعد چینی جامعات میں پاکستانی طلبہ کی واپسی کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ چینی جامعات میں کلاسوں کا دوبارہ آغاز ہو رہا ہے، 251 پاکستانی طلبہ کو ویزا پراسس کے بعد چین واپس بھیجا جائے گا، اس حوالے سے چارٹرڈ طیارے پر بھی غور جاری ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں سری نگر اور پلوامہ میں آج 4 معصوم کشمیری نوجوانوں کو بھارتی افواج کی جانب سے شہید کیا گیا جس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

In Islam, the people don't choose the leader. The most noble and Paak people should be in these positions. Democracy is imported from the West, as we have all become western puppets.

Mr Khan has ruined the Pakistani youth. He has taught them that zina and bad manners are acceptable. His background history is not acceptable as a leader of Pakistan. He should never be allowed to serve again inshalla.

Very nice aproch

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا بھارت سے یاسین ملک کی فوری رہائی کا مطالبہBagger can't be choosers شھباز شریف صاحب یاسین ملک پاکستانی شھری بھی ھے ھم کشمیر کو پاکستان کا حصہ قرار دیتے ھیں ۔ عالمی عدالت میں جانا چاہیے ۔ Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قطب مینار: بھارت کا سب سے اونچا مینار عدالتی فیصلے کا منتظرعالمی ثقافتی ورثوں میں سے ایک قطب مینار کو ممکنہ طور پر افغان میناروں سے متاثر ہو کر کامیابی کی علامت سمجھے جانے والے مینار کے طور پر دہلی کے پہلے سلطان نے 1192 میں ہندو حکمرانوں کو شکست دینے کے بعد بنایا تھا Mahangai berozgari sirf Sindh,KPk and Balochistan ke liye hy in soobon ke log Mar jayenge kiyon ke inkaa haq Bara bhai Punjab kha gaya wo khush Haal hy usko is situation me kuch farq nhe parega. پیٹرول کی قیمت بڑھنے کے بعد جیو نیوز کی خبریں قطب مینار پیچھے سے لے لو اس قطب مینار کو بے غیرتوں تم لوگ اس غدار ہو اس ملک کے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا پاکستان کو پٹرول مہنگا کیے بغیر قرض دینے سے انکارآئی ایم ایف نے پاکستان کے تمام مطالبات سے اتفاق کرلیا تھا، تاہم مالیاتی ادارے نے اب قسط اجراء، پروگرام دورانیہ بڑھانا بھی پٹرول کی قیمت بڑھانے سے مشروط کردیا ہے۔ تفصیلات جانیے: IMF Pakistan DailyJang مطلب نا کھیڈاں گے تے نا کھیڈن دیاں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر پاکستان کا کامیابی سے عملدرآمدکراچی : ایف اے ٹی ایف ٹیم کی آن سائٹ دورے کے لئے جولائی کے آخر میں پاکستان آمد کا امکان ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شیر جب بھی آتا ہے سب کچھ کھا پی جاتا ہے یہ کیسا نجات دہندہ ہے شیر تو ایک درندہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشیاہاکی کپ: 12کھلاڑی ہونےکے باعث پاکستان کا ایک گول ضائع، جاپان 2-3 سے فاتح12 کھلاڑی میدان میں ہونے پر پاکستانی کپتان عمر کو یلو کارڈ دکھا کر 5 منٹ کے لیے باہر کردیا گیا And we lost an opportunity for being in the super 4. How stupid!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہسعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔ چور چور چورچور چور چورچور چور چور چور چور چورچور چور چورچور چور چور چور چور چورچور چور چورچور چور چور
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »