سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہ

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کا پاکستان کو پھر بڑا تحفہ

سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم کے سائیڈ لائن پر سعودی وزیرخزانہ محمد الجدان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کو 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کیلئے کام حتمی مراحل میں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو دیئے جانے والے3 ارب ڈالرز ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔ سعودی وزیرخزانہ محمد الجدان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان سعودی عرب کا اہم اتحادی ہے اور سعودی عرب اس کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ یاد رہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کو زرمبادلہ ذخائر میں مدد کیلئے 3 ارب ڈالرز اسٹیٹ بینک میں جمع کرائے تھے۔واضح رہے کہ پاکستان میں نئی حکومت آنے کے بعد آئی ایم ایف کے ساتھ قرض معاہدے کی بحالی کے اوپر منڈلاتے خدشات کی وجہ سے مارکیٹ اور معیشت کو بہت زیادہ عدم استحکام کا سامنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چور چور چورچور چور چورچور چور چور چور چور چورچور چور چورچور چور چور چور چور چورچور چور چورچور چور چور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہاسی لئے باجوہ بھکاری نے کل کال کی تو بھکاری نے کل جو کال کی تھی وہ کام آگئی Credit goes to Army Chief not to our swimming champion. Correction please.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہپاکستان سعودی عرب کا اہم اتحادی ہے، اس کے ساتھ کھڑے رہیں گے، سعودی وزیر خزانہ تفصیلات جانیے: DailyJang Pakistan SaudiArabia So Late sir Ye beggars hain kha jaye gy lekin deingy ni Shukar Hai Saudia Ki Imdad Ka, Ab Hum SUPER POWER Bunjayen Gai. Qomi Gairat Aur Sharm Qatal Kargaye Hain Imran Khan Sb. Pehlay Hum Qarz Letay Thay Ab DOSTON Ko Kehtay Hain, Please Kuch Raqam Hamaray Pass Rakdain Takay Dunya Ko Chakar Day Sakain. Sharm Hamko Magar Nahee Aati.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہ دے دیاپاکستان کو 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کیلئے کام حتمی مراحل میں ہے، سعودی وزیرخارجہ Bhikari ab tweet krngy espe یہ وہی ڈالر تھے جو عمران خان لے کر آیا تھا بے شرمو امپورٹڈ جوکر کیا لے کر آیا یہ بتاؤ؟؟ Yeh to imran khan trap ho gya, this will bring dollar down to 190
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے 3 ارب ڈالرز کی واپسی، پاکستان کیلیے اچھی خبرسعودی عرب کے 3 ارب ڈالرز کی واپسی، پاکستان کیلیے اچھی خبر مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu SaudiArabia PakistanKiAwazARY Pakistan Neutral uncle ko kll bheek milhegyee Mil gae bheek
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب 3 ارب ڈالر کی واپسی کے لیے پاکستان کو مزید مہلت دینے پر رضامندڈیووس: سعودی عرب نے عندیہ دیا ہے کہ وہ پاکستانی اسٹیٹ بینک میں رکھے 3 ارب ڈالر کی رقم جلد واپس نہیں لے گا اور یوں اس کی مدت بڑھانے پر رضامندی ظاہرکی ہے۔سعودی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا تین ارب ڈالرز کی واپسی کے بارے اہم اعلانسعودی عرب  نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہ دیا ہے۔سعودی وزیرخزانہ محمد الجدان نے ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائن پربرطانوی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »