سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کی رقم میں توسیع کا اعلان

ڈیووس: سعودی وزیرخزانہ محمد الجدان نے کہا کہ پاکستان کو دیے جانے والے تین ارب ڈالرز ڈیپازٹ میں توسیع کر رہے ہیں۔

سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم کے سائیڈ لائن پر سعودی وزیرخزانہ نے برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا ’اس وقت تین بلین ڈالرز ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔‘ رائٹرز کے مطابق گزشتہ سال سعودی عرب نے پاکستان کے مرکزی بینک میں تین ارب ڈالرز پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو سپورٹ کرنے کے لیے جمع کرایا تھا۔

محمد الجدان نے مزید تفصیلات نہیں بتائیں تاہم یکم مئی کو دونوں ممالک نے مشترکہ بیان میں کہا تھا کہ وہ زرمبادلہ کے ذخائر کی مد میں سپورٹ کے لیے ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع سمیت دوسرے آپشن پر غور کریں گے۔ پاکستان کو اس وقت افراط زر میں اضافے، زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی اور روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کے سبب زرمبادلہ کی اشد ضرورتہے۔پاکستان میں نئی حکومت آنے کے بعد آئی ایم ایف کے ساتھ قرض معاہدے کی بحالی کے اوپر منڈلاتے خدشات کی وجہ سے مارکیٹ اور معیشت کو بہت زیادہ عدم استحکام کا سامنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Haha

انکل نیوٹرل کی ٹیلیفون کال کام کر گئی

شکل ھی ایسی بنائی ھے

او بہن چودو عوام کو پوری خبر دیا کرو کہ جو رقم دنیا کو دکھانے کے لیے رکھی اس امانت کو اٹھانے کا ٹائم بڑھا دیا جے

ھماری مشکلیں آسان کر دے بائیڈن کو یا رب مسلمان کر دے!!!!

تو،اس لئے آج ھندہ بھونک رھی تھی ۔۔۔۔ اب اس رقم کے عوض ھندہ گولڈن بیڈ پہ جائے گی موجاں ای موجاں 😂

MBS zinda bad Ye wihi ha baggers not choser ye wohi deal ha jo Imran khan ny ki thi wapis nahi lee toseeh kardi

In other words, or ni milein ge. Shukr kro pehle diye huye wapis ni maang rahay. Bhikari CMShehbaz

So COAS spoke to him yesterday and bed about the extension of 3 B$ Amazing!

Kal kssi ki call jo gi thi jnb ko.

Benefit of bareay adaray k baray baray logon ki telephone call.

خادمین حرامین امریکہ خادمین_حرامین_امریکہ حقیقی_آزادی_مارچ AzadiMarch cnni Punjab Police Model Town Section 144 Donald lu ARY NEWS KSAmofaEN WeAreComingKaptaan CorruptBureaucrats ImranKhanPTI arsched Lahore ImranKhanPTI AlArabiya_Eng cnni BBCUrdu

Aylan nai.. soch rahe hain. Ye kaha WEF ki sidelines per.

کل مجید کباڑیہ کے رشتہ دار نے کال کی تھی سعودیہ

Bhikari corrupt k accounts MN hi jani hy

بیگرز کانٹ چوزرز

توسیع کا اعلان ؟ یہ تو وہ 3 ارب ڈالرز تھے جو عمران خان 'بھیک' مانگ کر لیا تھا اور پی ڈی ایم نے واپس کرنے تھے یہ تو الٹا عمران خان کی مانگی بھیک دوبارہ مانگنے لگ گئے 9 اپریل سے پہلے یہ 'بھیک' تھی اب یہ 'سعودی پیکج' میں توسیع ہے

باجوہ کا ٹیلیفون کام کر گیا

Good for Pakistan. Alhamdulillah

75 سالوں میں مانگنا ہی سیکھا ہے اور پھر ہر سال نغمہ چلتا ہے “””””ہم زندہ قوم ہیں””””””پین یکو اگر تم زندہ بھیکاری ہو تو مر کے کہیڑے درجے پہ فائز ہوں گے……کچھ غیرت کھا لو یا زہر

After getting freedom , every pakistani will own this country and work hard ! One day we will pay your loans in sha Allah

Credit goes to Army Chief not to our swimming champion. Correction please.

ماشاءاللہ پاکستان پر دنیا ایک بار پھر اعتماد کرنے لگی، ایک بار پھر حقیقی حکومت آنے سے دنیا ہماری طرف دیکھنے لگی۔ پاکستان ذندہ باد ❤️❤️❤️

Beggar can't be choosers 😜😂😂

آبخوش ہو بھکاریوں دنیا کا واحد ملک جو کسی دوسرے ملک کے پیسے ہر توسیع ہونے پر خوش ے

اسی لئے باجوہ بھکاری نے کل کال کی

تو بھکاری نے کل جو کال کی تھی وہ کام آگئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہ دے دیاپاکستان کو 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کیلئے کام حتمی مراحل میں ہے، سعودی وزیرخارجہ Bhikari ab tweet krngy espe یہ وہی ڈالر تھے جو عمران خان لے کر آیا تھا بے شرمو امپورٹڈ جوکر کیا لے کر آیا یہ بتاؤ؟؟ Yeh to imran khan trap ho gya, this will bring dollar down to 190
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا مائیکل جیکسن، 6 سالہ سبحان کا بریک ڈانس دنیا بھر میں مشہور ہوگیابلوچستان کے 6 سالہ بچے سبحان سہیل کا بریک ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے جس نے پوری دنیا میں دھوم مچادی ہے۔ یہ ناچنا گانا ہمارا کلچر نہیں سبحان کو مائیکل جیکسن نہ بنائیں۔ ابوبکر۔ عمرفاروق ۔عثمان غنی رضوان اللہ تعالیٰ ۔۔۔۔۔ صحابہ کرام۔۔۔جیسا بنو اور بناؤ۔۔۔۔جو واقعی ہم سب کیلیے قابل فخر ہے۔ ۔۔۔ فخر پاکستان 👈🏿😀😆😅👉
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

طوبیٰ حسن کا شاندار ڈیبیو، پاکستان ویمنز ٹیم کا سری لنکا کیخلاف فاتحانہ آغازپاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے سری لنکا ویمنز ٹیم کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے آئی لینڈرز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Balay balay
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جلد پاکستان کا دورہ کرونگا، بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کا اعلانبھارتی گلوکار ارجیت سنگھ نے اپنے پاکستانی پرستاروں کو یہ نوید سناتے ہوئے خوش کردیا ہے کہ وہ جلد پاکستان آئیں گے۔ واضح رہے ارجیت سنگھ کئی دلوں کو چھولینے والے گانے گا چکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ارجیت سنگھ کا دورۂ پاکستان کا اعلانارجیت سنگھ کا دورۂ پاکستان کا اعلان arynewsurdu Isko bolo abi hm busy han. Pehly imported hakomat ghar bhej len phr dosri baat hogi. امپورٹڈ__حکومت___نامنظور Pakistan main atif aslam hain eske koi zarorat nahe i warmly welcome my boss arijitsingh
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کا پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کا اعلان25 مئی کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ بات چیت کا آغاز ہے اور عمران خان نے نئے حملے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات جانیے: PMLN imrankhanPTI LongMarch DailyJang بالکل اسی طرح جس طرح عمران نیازی یہودی قادیانی زندیق مغرب کے پالتو کتے نے تحریک لبّیک پاکستان کے لانگ مارچ پر گولیاں چلائی،تیزاب پھینکا ،ہیلی کاپٹر سے اسٹیٹ فائر کیے اور 50 مجاہدین کو شہید کیا ۔ لعنت عمران نیازی خنزیر پر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »