طالبان اور اماراتی کمپنی میں افغانستان کے ایئرپورٹس کی گراؤنڈ سروسز کا معاہدہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل: ترکی اور قطر کی بجائے افغانستان میں تین ہوائی اڈوں کا انتظام سنبھالنے کے لیے افغان طالبان اور متحدہ عرب امارات کی کمپنی کے درمیان معاہدہ ہوا ہے۔ نائب وزیرِ اعظم ملا عبدالغنی برادر اور دیگر حکا

م کی موجودگی میں معاہدے پر دستخط کیے گئے۔

معاہدے کے موقع پر ملا عبدالغنی برادر کا کہنا تھا کہ امارات اسلامی افغانستان ملک کی معیشت کو مضبوط کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ تمام بین الاقوامی ایئرلائنز سے معاہدے کے ساتھ طالبان افغانستان میں امن لائیں گے جس سے تجارت میں اضافہ ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق اس تقریب میں طالبان کے عبوری نائب وزیرِ اعظم ملا عبد الغنی برادر اور جی اے اے سی کے سربراہ رزاق اسلم محمد عبد الرازق سمیت دیگر حکام موجود تھے۔

طالبان کا یو اے ای کی کمپنی سے یہ معاہدہ متحدہ عرب امارات، ترکی اور قطر کے ساتھ کئی ماہ سے جاری مذاکرات کے بعد سامنے آیا ہے۔ یو اے ای کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے اس معاملے پر فوری طور پر کوئی ردِعمل نہیں آیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ممکنہ گرفتاریاں اور راستوں کی بندش، پی ٹی آئی نے عدالت میں درخواست دیدیپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی 25 مئی اسلام آباد چلو چلو اسلام آباد چلو ! نکلو پالکستان کی خاطر ! حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حلومت__نامنظور MarchAgaintsImportedGovt عمران خان کے لانگ مارچ کا پہلا نتیجہ موصول، بچوں کے ادب پر اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد میں ہونے والی تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس ملتوی کر دی گئی اس کتے کو بس اقتدار چاہیے پاکستان کا جو نقصان ہو تا ہے ہو عمرانی_سیاست_شیطانی_سیاست حرامی_بڈھا Good step
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو ایک اور بڑا دھچکاتحریک انصاف کے منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کا ایک اور سکینڈل سامنے آ گیاوزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےعثمان بزدار پر سیمنٹ کے لائسنس بیچنے کا الزام لگا دیا۔ ایک اور؟؟ جو اسی طرح کا پہلا جھوٹا سکینڈل تھا وہ عدالت میں کیس کیوں نہیں کیا اس امپورٹڈ حکومت نے؟؟؟ یہ بھی بس پراپوگنڈا ہے Hahahahaha This channel is an expert in spreading lies. Loyalty to Zardari will be to one's own detriment. Many media channels are losing their credibility.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گلوبل وارمنگ: پاکستان اور عالمی طاقتوں کا کردار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ن لیگ نے پرویز الٰہی کو ایک اور سرپرائز دے دیااسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع کرادی گئی NASRUMINAL LAHE WA FATHUN QAREEB Ameen. 22 crore Awwam are focused & allert to support Islamabad Haqiqy Azadi March Call on 25th May 2022 We demand: * IMMEDIATE ELECTION *RESIGNATION OF CHEIF ELECTION *CANCEL OF ASSEMBLIES. اپنی بہن کا رشتہ دے دیا🤣🤣🤣 Law k teht 6month s phly ni jama ho sakti .soch smj kr reporting kia kro APny channel ka Mazak mat urro
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فورٹ عباس اور صحرائے چولستان میں تیز بارش، کسانوں کے چہرے کھل اٹھےفورٹ عباس کے بعض علاقوں میں بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی Alhumdulillah 🙏🙏🙏🙏🙏 Shukkar Allah Allah Rehmtain krta rahy Aameen الحمدللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »