پاکستان کا مائیکل جیکسن، 6 سالہ سبحان کا بریک ڈانس دنیا بھر میں مشہور ہوگیا

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان کے 6 سالہ بچے سبحان سہیل کا بریک ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے جس نے پوری دنیا میں دھوم مچادی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے جس نے پوری دنیا میں دھوم مچادی ہے۔

سبحان نے بغیر کسی تربیت و رہنمائی کے یہ ڈانس سیکھا ہے، اس کی ٹیچر نے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی جس کے بعد ننھے ڈانسر کی دھوم مچ گئی۔ سبحان سہیل کا کہنا ہے کہ میں روز دو گھنٹے ڈانس کی پریکٹس کرتا ہوں اورعوام میں پرفارم کرنا ایک پسندیدہ مشغلہ بن گیا ہے، شروع میں ہچکچاہٹ ہوتی تھی لیکن میرے خاندان نے میرا ساتھ دیا اور مجھے اسکول اور خاندانی تقریبات میں پرفارم کرنے کی ہمت دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فخر پاکستان 👈🏿😀😆😅👉

سبحان کو مائیکل جیکسن نہ بنائیں۔ ابوبکر۔ عمرفاروق ۔عثمان غنی رضوان اللہ تعالیٰ ۔۔۔۔۔ صحابہ کرام۔۔۔جیسا بنو اور بناؤ۔۔۔۔جو واقعی ہم سب کیلیے قابل فخر ہے۔ ۔۔۔

یہ ناچنا گانا ہمارا کلچر نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دسویں جماعت کی طالبہ کا اغوا: لاہور ہائیکورٹ کا آج ہی بازیاب کرانے کا حکمدسویں جماعت کی طالبہ کا اغوا: لاہور ہائیکورٹ کا آج ہی بازیاب کرانے کا حکم ARYNewsUrdu Very sad news Topi drama of LHC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا لانگ مارچ کا اعلان وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کا سخت رد عملتحریک انصاف کا لانگ مارچ کا اعلان ، وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کا سخت رد عمل Sakht rada amal ghr baith ka dai پیسوں سے منحرف اراکین کو خرید کر نا جائز طریقہ سے حکومت بنانا آئینی اقدام ہے ؟ 🙄 Like we care !! 🖐🖐 امپورٹڈ_حکومت_منظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

معروف اداکار کا 14 سال بعد ڈرامہ 'تارک مہتا کا الٹا چشمہ' چھوڑنے کا فیصلہبھارتی مشہور ڈرامہ تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار نے 14 سال بعد ڈرامہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ Islam zinda hota hai Her karbla kay baad
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کا پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کا اعلان25 مئی کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ بات چیت کا آغاز ہے اور عمران خان نے نئے حملے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات جانیے: PMLN imrankhanPTI LongMarch DailyJang بالکل اسی طرح جس طرح عمران نیازی یہودی قادیانی زندیق مغرب کے پالتو کتے نے تحریک لبّیک پاکستان کے لانگ مارچ پر گولیاں چلائی،تیزاب پھینکا ،ہیلی کاپٹر سے اسٹیٹ فائر کیے اور 50 مجاہدین کو شہید کیا ۔ لعنت عمران نیازی خنزیر پر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فوری انتخابات کا دباؤ مسترد؛ حکومت کا مدت پوری کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووزیراعظم اور اتحادیوں کے درمیان ملاقاتیں، مدت پوری کرنے معیشت کے لیے سخت اور ضروری فیصلے کرنے پر بھی اتفاق 25 مئی اسلام آباد چلو چلو اسلام آباد چلو ! نکلو پالکستان کی خاطر ! حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حلومت__نامنظور MarchAgaintsImportedGovt Good گڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

95 سالہ شخص نے اپنی پہلی جیون ساتھی کا انتخاب کرلیا95 سالہ جولین موئل نے 23 سال قبل پہلی بار 84 سالہ ویلیری ولیمز سے کارڈف کے ایک چرچ میں ملاقات کی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »