اداروں سے درخواست ہے جو زیادہ ڈرائے اسی کے حق میں فیصلہ نہ کریں: مریم نواز

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اسٹیبشلمنٹ آئین وقانون کے دائرے میں اگرکام کرے گی تو بہترین فیصلہ ہے، اداروں کو ادب سے درخواست کر رہی ہوں جو سب سے زیادہ ڈرائے اور گالی نک

الے اسی کے حق میں فیصلہ نہ کرے، فتنہ کو فیڈ نہیں کرنا چاہیے، عدلیہ بھی اس فتنے کو ایسے ڈیل کرے جیسے قرآن نے حکم دیا۔ جیسے یہ لانگ مارچ سے فارغ ہو گا تو ان کیسز پر توجہ دیں گے، اس کی ساری چوریاں سامنے لائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کوفتنے کے آگے بندھ باندنے پرمبارکباد دیتی ہوں، کل کانسٹیبل شہید، آج پولیس کی وین کو جلانے سے شہادتیں ہوئیں، اللہ لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ کل بھی کہا تھا عمران خان ایک زندہ لاش ہیں، وزیراعظم، حکومت سے درخواست کی تھی اسے نہ پکڑا جائے ایکسپوز ہو گا، جلسوں میں ایسے کہہ رہے تھے اگلا الیکشن جیت لیا جائے گا، آج پاکستان کی ماؤں، بہنوں، نوجوانوں نے زناٹے دارتھپڑرسید کیا، آج اپنی قوم کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں، قوم نے بروقت عمران خان فتنے کو روکا،...

لیگی نائب صدر کا کہنا تھا کہ اسد قیصر، پرویزخٹک نے ایازصادق سے رابطہ کیا، ایازصادق نے نوازشریف سے رابطہ کیا اور بتایا کچھ دو اور کچھ لو کی بات کرتے ہیں، میرے والد نے کہا فتنہ باز، جتھے والوں کی دھمکی میں نہیں آؤں گا، انہوں نے کہا ہمیں لانگ مارچ سے بچا لیں، نوازشریف کے جواب کے بعد کل انہوں نے پھر رابطہ کیا، آج شاہ محمود، اسدعمر، پرویزخٹک نے صبح دس بجے سپیکرہاؤس میں ملاقات ہوئی، انہوں نے الیکشن اور جلسے کی جگہ کا کہا، انہوں نے کہا دھرنے کا اعلان کر چکے، سیف ایگزٹ دیا...

مریم نواز نے کہا کہ ناکامی کی وجہ سے پولیس وین، درختوں کو آگ لگا دیں، عمران خان نے خط کے ذریعے آگ لگانے کی کوشش کی، آج عوام کی املاک کونقصان پہنچایا گیا، ہم تو پہلے ہی کہہ رہے تھے یہ فتنہ، فساد ہے روکا جائے، انہوں نے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کی۔ پنجاب کے دوبچے کینٹینر اٹھاتے ہوئے پل سے نیچے گر گئے، مجھے بطور ماں خیال آیا، عمران خان کے بچے لندن میں محفوظ بیٹھے ہیں، عمران خان نے ماؤں کے جگر گوشوں کو مروادیا، یہ ہیلی کاپٹرپرچڑھ گیا اورلوگ گرمی میں مارکھاتے رہے، اگریہ جہاد ہے توپہلے اپنی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حق پرستوں کو دیکھ کر ظالم کا ضمیر ھچکولے کھاتا ھو اور موت اور آخرت کی جھلک دکھاتا ھے. اسے آپ ڈرانا کہتے ھیں تو ایسے ھی سہی.... انسان کا کردار یا جنت کی گود یا آگ کا کمبل ھوتا ھے. یہی فلسفہء اسلام اور یہی انسان کا مقصد

Bilkul sai kha .tumhara baap aur chacha balke poora khandan isi kam pe lga hua he pichle layi salon se

یہ عورت آخر کس حیثیت سے پریس کانفرنسس کرتی ہے ؟؟ اسکی کیا حیثیت ہے جو یہ اداروں کو حکم جاری کرتی ہے ؟؟؟ اور آپ لوگ کس وجہ سے اس مجرمہ کے بیانات ٹویٹ کرتے ہیں ؟؟؟

Ye phaly to ye batay ky kis haq sy baat kr rhi hy koi minister hy kia hy ek saza yafta oorat ab hamay sekhay gi corruption nani

بےچاری ترلے کر رہی ہے بوٹ والوں کے واسطے دے رہی ہے کہ ہمکو نہ بھولنا 😂😂 اور بیانیہ بنایا جاتا ہے ووٹ کو عزت دو حقیقی_آزادی_مارچ

تعریف وہ جو دنیا کرے

Or jo khud blackmail karti hai munafiq naani420

چورنی جھوٹی

Aa rha ha hamara larka baraat li ki.

صرف وڈیوز کی اہمیت کو دیکھ کر فیصلہ دیں، اس میں ڈر نہیں ہوتا

جیہڑی رن بد کردار سارے کنبہ دی سردار

Oh 🙊

یہ رنڈی ھے کون کونسا عہدہ ھے اس کے پاس

Marium and her flowers are enemy of Pakistan

Who is she to hold press conference on current situation every other hour ? Is she holding public office ? We will never forget these faces who played their dirty politics by using police goons against own people حقیقی_آزادی_مارچ

پھر آپ کے حق میں بھی فیصلہ نہیں ہونا تھا۔

Beachari jhooti daar gaye hai MaryamNSharif maryam Nawaz is ova drunk

Lanat dunia newz

مطلب یہ سارے فیصلے ن لیگ کیخلاف چاہتی ہے۔۔۔۔

Ok

وہی ' یہ جو غنڈہ گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے ' والے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا 2 دن سے حکومت، اداروں سے رابطہ، فیس سیونگ مانگیحکومتی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں نے رابطوں میں درمیانی راستہ نکالنے اور فیس سیونگ کی درخواست کی۔ تفصیلات جانیے: PMLN PTILongMarch imrankhanPTI DailyJang Layer .. ask your bosses to resist… your sponsors now know that game will be over once IK reaches Islamabad. You news channel is trying to twist the reality. معلوم ہو تا ہے کہ نہ صرف پی ٹی آئی بلکہ پی ڈی ایم میں شامل ہر پارٹی میں 2 نمبری لو گ اور گروپ مو جود ہیں۔ ایک سامنے آتے ہیں اور دوسرے فیس سیونگ والے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سے نہیں عمران خان سے خون کا رشتہ ہے، شیخ رشیدراولپنڈی کو کنٹینرز لگا کر بند کیا گیا ہے، شام کو لال حویلی سے نکلیں گے اور کنٹینرز کو اُٹھا کر پھینک دیں گے۔ تفصیلات جانیے: SheikhRasheed PTILongMarch Islamabad DailyJang 😂😜 لگتا یہ بھی حرام دا ھی ھے ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حساس اداروں کے مطابق عمران خان پر خودکش حملے کا خطرہ ہے: اٹارنی جنرلسپریم کورٹ میں درخواست کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے عدالت میں بیان دیا اللہ کرے ایسا ہو Dont worry imran khan ka Allah rkhwala hai... فیر لانگ مارچ کیوں کر رھا ھے ایسے ھی فلمیں سنائی جا رھے ھو اٹارنی جنرل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'اداروں کا امتحان ہے وہ کہاں کھڑے ہیں، عوامی سمندر کو روکنے والے بہہ جائیں گے'‘اداروں کا امتحان ہے وہ کہاں کھڑے ہیں، عوامی سمندر کو روکنے والے بہہ جائیں گے’ arynewsurdu ImranKhan PakistanKiAwazARY 👍 نیازی معاشی دہشتگرد ثابت ہو چکا۔ معاشی دہشت گردی ملکی سلامتی کے لیئے تباہ کن ہے۔ اختجاج سب کا حق ہے لیکن یہ کیا پورا ملک مفلوج کر دیا جائے اور ادارے خاموش تماشائی بنیں رہیں ۔ پاکستان میں معاشی استحکام تک معاشی دہشت گردی پہ پابندی لگانا نا گزیر ہے نیازی_معاشی_دہشتگرد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے حکومت، اداروں سے رابطے، کون کون شامل رہا؟ تفصیلات آگئیںپی ٹی آئی کے حکومت اور اداروں سے رابطوں کے دوران کون کس سے رابطے میں رہا اور کس نے کس سے ملاقاتیں کیں، مزید تفصیل سامنے آگئی۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTILongMarch LongMarch PMLN DailyJang Fake News Alert! الٹی نہیں سیدھی بکواس کرو۔پی ٹی آئی نہیں حکومت اور ادارے رابطے کر رہے تھے۔ عقل اور سمجھداری کا بنیادی تقاضہ ہے کہ پہلے ہی اپنا چہرہ اتنا خوفناک اور بھیانک نہ بناؤ جسےبعد میں سیو کرنے یعنی چھپا نے کے لئے اتنے جتن ' ترلے اور منتیں کرنا پڑیں-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

احتجاج کس کے خوف سے کیا جارہا ہے؟اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم خونی مارچ کی اجازت نہیں دیں گے۔کہاآپ پاکستان کے عوام کا نقصان کررہے ہیں۔حکومت کی ذمہ داری ہے Marriyum_A احتجاج کس کے خوف سے روکا جا رہا ہے؟؟؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »