سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سعودی عرب کا اہم اتحادی ہے، اس کے ساتھ کھڑے رہیں گے، سعودی وزیر خزانہ تفصیلات جانیے: DailyJang Pakistan SaudiArabia

سعودی وزیر خزانہ محمد الجدان نے ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائن پر خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو 3 ارب ڈالر واپسی کی مہلت بڑھانے کے لیے کام حتمی مراحل میں ہے۔خیال رہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کو زرمبادلہ ذخائر میں مدد کے لیے 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع کروائے تھے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق محمد الجدان نے مزید تفصیلات نہیں بتائیں تاہم یکم مئی کو دونوں ممالک نے ایک مشترکہ بیان میں کہا تھا کہ وہ زرمبادلہ کے ذخائر کی مد میں سپورٹ کے لیے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع سمیت دوسرے آپشنز پر غور کریں گے۔ سعودی وزیر خزانہ کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ سعودى عرب نے پاكستان كو كبهى مشكل حالات ميں نہیں چهوڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shukar Hai Saudia Ki Imdad Ka, Ab Hum SUPER POWER Bunjayen Gai. Qomi Gairat Aur Sharm Qatal Kargaye Hain Imran Khan Sb. Pehlay Hum Qarz Letay Thay Ab DOSTON Ko Kehtay Hain, Please Kuch Raqam Hamaray Pass Rakdain Takay Dunya Ko Chakar Day Sakain. Sharm Hamko Magar Nahee Aati.

So Late sir Ye beggars hain kha jaye gy lekin deingy ni

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہاسی لئے باجوہ بھکاری نے کل کال کی تو بھکاری نے کل جو کال کی تھی وہ کام آگئی Credit goes to Army Chief not to our swimming champion. Correction please.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہ دے دیاپاکستان کو 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کیلئے کام حتمی مراحل میں ہے، سعودی وزیرخارجہ Bhikari ab tweet krngy espe یہ وہی ڈالر تھے جو عمران خان لے کر آیا تھا بے شرمو امپورٹڈ جوکر کیا لے کر آیا یہ بتاؤ؟؟ Yeh to imran khan trap ho gya, this will bring dollar down to 190
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا مائیکل جیکسن، 6 سالہ سبحان کا بریک ڈانس دنیا بھر میں مشہور ہوگیابلوچستان کے 6 سالہ بچے سبحان سہیل کا بریک ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے جس نے پوری دنیا میں دھوم مچادی ہے۔ یہ ناچنا گانا ہمارا کلچر نہیں سبحان کو مائیکل جیکسن نہ بنائیں۔ ابوبکر۔ عمرفاروق ۔عثمان غنی رضوان اللہ تعالیٰ ۔۔۔۔۔ صحابہ کرام۔۔۔جیسا بنو اور بناؤ۔۔۔۔جو واقعی ہم سب کیلیے قابل فخر ہے۔ ۔۔۔ فخر پاکستان 👈🏿😀😆😅👉
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

طوبیٰ حسن کا شاندار ڈیبیو، پاکستان ویمنز ٹیم کا سری لنکا کیخلاف فاتحانہ آغازپاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے سری لنکا ویمنز ٹیم کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے آئی لینڈرز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Balay balay
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جلد پاکستان کا دورہ کرونگا، بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کا اعلانبھارتی گلوکار ارجیت سنگھ نے اپنے پاکستانی پرستاروں کو یہ نوید سناتے ہوئے خوش کردیا ہے کہ وہ جلد پاکستان آئیں گے۔ واضح رہے ارجیت سنگھ کئی دلوں کو چھولینے والے گانے گا چکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ارجیت سنگھ کا دورۂ پاکستان کا اعلانارجیت سنگھ کا دورۂ پاکستان کا اعلان arynewsurdu Isko bolo abi hm busy han. Pehly imported hakomat ghar bhej len phr dosri baat hogi. امپورٹڈ__حکومت___نامنظور Pakistan main atif aslam hain eske koi zarorat nahe i warmly welcome my boss arijitsingh
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »