آئی ایم ایف کا پاکستان کو پٹرول مہنگا کیے بغیر قرض دینے سے انکار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف نے پاکستان کے تمام مطالبات سے اتفاق کرلیا تھا، تاہم مالیاتی ادارے نے اب قسط اجراء، پروگرام دورانیہ بڑھانا بھی پٹرول کی قیمت بڑھانے سے مشروط کردیا ہے۔ تفصیلات جانیے: IMF Pakistan DailyJang

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھائے بغیر قرض کی قسط دینے سے انکار سامنے آیا ہے۔اس سے قبل آئی ایم ایف نے پاکستان کے تمام مطالبات سے اتفاق کرلیا تھا، تاہم مالیاتی ادارے نے اب قسط اجراء، پروگرام دورانیہ بڑھانا بھی پٹرول کی قیمت بڑھانے سے مشروط کردیا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ آئندہ بجٹ میں قرض پروگرام کے مقاصد کے حصول پر بھی زور دیا گیا ہے، پاکستان سے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مطلب نا کھیڈاں گے تے نا کھیڈن دیاں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن اجلاس، حکومت یا الیکشن فیصلہ آئی ایم ایف پیکیج سے مشروطمسلم لیگ ن اجلاس، حکومت یا الیکشن فیصلہ آئی ایم ایف پیکیج سے مشروط ARYNewsUrdu IMF PMLN اوکاڑہ میں، اب خود پانی چھوڑ رہے ہیں، تاکہ ویڈیو بنا کہ بتایا جا سکے، کہ جی دیکھو وہاں سچ میں موسم خراب تھا۔😂 پورے اسلام آباد میں 22 ہزار سیکیورٹی اہلکار لگانے کا فیصلہ ثابت یہ ہوا کہ لاکھوں لوگ آرہے ہیں۔۔۔!!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'آئی ایم ایف سے مہنگائی کا دوسرا مرحلہ آئے گا، جو ہولناک قسم کا ہوگا'معاہر معاشیات مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے مہنگائی کا دوسرا مرحلہ آئے گا، جو ہولناک قسم کا ہوگا، اچھا پلان دیں گے تو رہ سکیں گے ورنہ عوام اٹھا کر باہر پھینک دیں گے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu IMF ایسی حرکتیں تو بھارتی فوج کشمیر میں بھی نہیں کرتی جو انہوں نے پنجاب میں شروع کر دی ہیں.... یہ لوگ جان بوجھ کر ہنگامی حالات پیدا کر رہے عورتوں اور بچیوں کو رات کے 2 بجے ہراساں کر رہے لوگوں کو غصہ مت دلائیں مت حالات ایسے پیدا کریں نَصۡرٌمِّنَ اللّٰہِ وَفَتۡحٌ قَرِیۡبٌ انسان ہارتا تب ہے جب وہ ہار مان لیتا ہے۔ جب تک وہ ہار نـہ مانے تب تک دنیا کی کوئی طاقت اسے ہرا نہیں سکتی. حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا پیٹرول مہنگا کیے بغیر قرض دینے سے انکارآئی ایم ایف کا پیٹرول مہنگا کیے بغیر قرض دینے سے انکار arynewsurdu IMF Pakistan petrolprice 😂 bhikhario ko kuch nahi milega Khuda tabah kry CMShehbaz maryamnawazkhan in k poory khandan ko Allah ka kehr pry ameen حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئےمذاکرات کے بعد آئندہ چند گھنٹوں میں اعلامیہ جاری کیا جائے گا، آئی ایم ایف geo gaddar news apnay bapp ki video channel pr chalata han 😂😂😂😂 Jhoot
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مکملآئی ایم ایف کنٹری نمائندہ پاکستان ایشتر پریز نے کہاکہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا شکنجہ اور پاکستان کی خودمختاریپاکستانی معیشت حقیقی معنوں میں اس وقت آئی سی یو میں ہے۔روپے کی سانس اکھڑ رہی ہے۔ درآمدات اور برآمدات کا... کسی بیوقوف نے کالم لکھا ہے۔ میں اس کے پڑوس میں رہتا ہوں پیر امین الحسنات اور اس فراڈی پیڑ کی سیاست کو میں جانتا ہوں یہ بہت ہی بے ایمان،کرپٹ اور ٹھنڈے بے غیرت ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »