پاکستان میں ووٹرز کی تعداد 11 کروڑ سے تجاوز کرگئی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خواتین کے مقابلے میں مرد ووٹرز کی تعداد 6فیصد...;

Posted: Oct 21, 2020 | Last Updated: 37 mins agoالیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیئے، ملک میں ووٹرز کی مجموعی تعداد 11 کروڑ 57 لاکھ 48 ہزار 753 ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مرد ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 40 لاکھ 80 ہزار 419 تک پہنچ گئی، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 5 کروڑ 16 لاکھ 68 ہزار 334 ہے۔ الیکشن کمیشن پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مجموعی ووٹرز کی تعداد میں 55 فیصد مرد اور 45 فیصد خواتین شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا یہی تبدیلی ہے؟ پچھلے 27 دن سے اولیاء کرام کے مزارات بندش کے حوالے سے معتقدین نے دھرنا دیا ہے مگر حکومت خاموش تماشائی OpenGatesForDevotees Orakzai AnwarGhagProtest

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، ڈالر کی قدر میں کمیسونے کی قیمت میں پھر اضافہ، ڈالر کی قدر میں کمی ARYNewsUrdu Gold ARYNEWSOFFICIAL NoPmcSyllabus ARYNEWSOFFICIAL Dear Journalist’s there are hundreds of Pakistani PhD & Master students studying in China but currently stuck-up in home country. kindly help students community raise our issues. PMIKTakeUsToChina TakeUsBackToChina TakeUsBackToSchool ARYNEWSOFFICIAL سب عمران خان کا کیا دھرا ہے۔ 😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا انڈیا میں کاروں کی فروخت میں تیزی آ رہی ہے؟ - BBC News اردواگست کا مہینہ انڈین آٹو سیکٹر کے لیے اچھا رہا اور یہ انڈیا کی معیشت کے لیے امید کی کرن ہے کیونکہ انڈیا کی ترقی کی شرح پہلی سہ ماہی میں منفی تھی۔ India is a very big market to sale any product همیں کیا ؟ پاکستان میں وہ خبریں دکھاؤں جو ہم سے مطلق ہو Bilkul neheen,,because India is stricken with poverty
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف کی آج لاہور کی احتساب عدالت میں پیشیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) منی لانڈرنگ کیس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو آج لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ نیب کی جانب سے مزید جسمانی ریمانڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بچے کی دودھ کی بوتل میں پلاسٹک کے لاکھوں ذرات ہوسکتے ہیں - ایکسپریس اردودودھ تیار کرتے وقت بوتل ہلانے سے پلاسٹک کے دس سے چالیس لاکھ ذرات مائع میں شامل ہوجاتےہیں I am studying in polymer engineering, I know this can happen if and only if, when a plastic is its cheap quality. So always use certified plastic bottles. Also every Mother must feed her baby by her breast milk, to protect herself from Breast Cancer and for better baby's growth. اک مزدور اک بندے کے پاس کام رھا ھے 3 ماہ کی مزدوری وہ بندہ اب اسکو نئ دے رھا آج کل کر رھا ھے ۔ایسے بندے کے ساتھ کیا کرنا چاہئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح میں 140 فیصد اضافہاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کے مطابق ملک میں کورونا سے اموات کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ ٹوئٹر پرجاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی، فی تولہ 115700 کا ہو گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »