پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 5 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 5%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے

اسٹیٹ بینک کے مطابق زر مبادلہ کے ذخائر میں 5 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کمی ہوئی ہے۔ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 12 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے تک 9.93 ارب ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 7.15 کروڑ ڈالر کم ہوکر 4.

31 ارب ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.86 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.62 ارب ڈالر رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کمیکراچی: (ویب ڈیسک) گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'یاسمین ڈار' پہلی پاکستانی مسلم خاتون مانچسٹر کی لارڈ میئر بن گئیںواشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا میں سٹی کونسل کے انتخابات کے لیے پاکستانی امیدواروں کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، مانچسٹر کی لارڈ میئر اوربولٹن کے میئر کے لیے پاکستان نژاد کامیاب ہوگئے.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جیکب آباد : دو گروپوں کے درمیان تصادم، خواتین سمیت 15 سے زائد افراد زخمیجیکب آباد : ( دنیا نیوز ) سندھ کے ضلع جیکب آباد میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 15 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کچے میں آپریشن کا چالیس واں روز : ڈاکوؤں کے مزید تین خفیہ ٹھکانے تباہکچہ رجوانی میں پولیس نے ڈاکوؤں کے مزید تین خفیہ ٹھکانے تباہ کردئیے۔صادق آباد میں کچے کے علاقے میں پولیس کے آپریشن کا چالیس واں روز ہے، کارروائی کے دوران کچہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زسے جنوبی کوریا کے سفیر کی ملاقات تجارت کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیالوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان میں جنوبی کوریا کے سفیر سوسنگ پئیو نے ملاقات کی،ملاقات میں پاکستان اورجنوبی کوریا کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کیا خود کو گولی مار دوں؟ معروف یوٹیوبر کس بات پر بھڑک اٹھےماضی کے معروف پاکستانی اداکار شبیر رعنا کے انتقال کے بعد ان کے صاجزادے اور پاکستان کے مشہور یوٹیوبر اذلان شاہ تنقید کا نشانہ بن گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »