ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کمی SBP pakistaneconomy

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری عداد وشمار کے مطابق غیرملکی قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کا حجم 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کم ہوگیا جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب 31 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

مرکزی بینک کے مطابق 12 مئی کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 9 ارب 93 کروڑ 75 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی، جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 62 کروڑ 56 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی منڈی میں سونا سستا ملکی سطح پر قیمتیں مستحکم رہیںعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 18 ڈالر کمی کے باوجود ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر 40 پیسے سستاانٹر بینک میں ڈالر 40 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رشوت لینے کا الزام: یوکرین کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گرفتاریوکرین کے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے، ان پر ستائیس لاکھ ڈالر رشوت لینے کا الزام تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں سونا سستا پاکستان میں مہنگا ہو گیاعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان میں قیمت میں مہنگا ہوگیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سلمان خان کی بہن کے گھر سے لاکھوں روپے کے زیورات چوری، ملازم گرفتارارپیتا خان نے ممبئی کے علاقے کھر میں واقع ان کے گھر سے تقریباً 5 لاکھ روپے مالیت کے ہیروں سے جڑے زیورات مبینہ طور پر چوری ہونے کی شکایت درج کروائی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں سستاامریکی ڈالر انٹر بینک میں آج مہنگا جبکہ اوپن مارکیٹ میں سستا ہوا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »