ٹوئٹر بلیو کے سبسکرائبر اب 2 گھنٹے کی ویڈیو اپلوڈ کرسکیں گے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس سے قبل ٹوئٹر بلیو سبسکرائبر ایک گھنٹے تک کی ویڈیو اپلوڈکرسکتے تھے اور ویڈیو کا سائز 2 جی بی تھا جو اب 8 جی بی تک کردیا گیا ہے

سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹوئٹر نے سبسکرپشن سروس ٹوئٹر بلیو رکھنے والے صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کروادی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ٹوئٹر بلیو ویریفائیڈ سبسکرائبر اب 2 گھنٹے تک کی ویڈیو اپلوڈ کرسکتے ہیں۔

خیال رہےکہ اس سے قبل ٹوئٹر بلیو سبسکرائبر ایک گھنٹےکی ویڈیو اپلوڈکرسکتے تھے اور ویڈیو کا سائز 2 جی بی تھا جو اب 8 جی بی تک کردیا گیا ہے۔خیال رہےکہ ٹوئٹر کی سبسکرپشن سروس کو رواں سال مارچ میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں متعارف کرایا گیا تھا جس کے تحت کوئی بھی شخص پیسوں کے عوض ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بلیو ٹک حاصل کرسکتا ہے۔

ٹوئٹر بلیو سبسکرپشن سروس کا حصہ بننے پر صارف کوبلیو چیک مارک، طویل ویڈیوز پوسٹ کرنے، نئے فیچرز تک سب سے پہلے رسائی، ٹوئٹ کو ایڈٹ کرنے اور این ایف ٹی پروفائل پکچرز اپ لوڈ کرنے کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کے مداحوں کے لیے بُری خبر -بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کے مداحوں کے لیے بری خبر ہے کہ کنگ خان اب ڈان 3 کا حصہ نہیں ہوں گے۔....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹیلیجنس اطلاع ہے آرمی تنصیبات پرحملہ کرنیوالے دہشتگرد زمان پارک میں ہیں: وزیر اطلاعات پنجابپی ٹی آئی 24 گھنٹے میں ان دہشتگردوں کو پنجاب پولیس کے حوالےکرے ورنہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک نے ٹوئٹر بلیو ٹک صارفین کو خوشخبری سنادیایلون مسک نے ٹوئٹر بلیو ٹک صارفین کو خوشخبری سنادی ARYNewsUrdu Twitter
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انوشکا شرما کو بائیک پر بٹھانا گارڈ کو بھاری پڑگیاحال ہی میں سوشل میڈیا پر بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کی گاڑی کے بجائے موٹر سائیکل پر سوار ی کی ویڈیو سامنے آئی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

Punjab Hakumat ki janib se dia gya waqt khatm, ab Zaman Park mei kia suratehaal hai?Punjab Hakumat ki janib se dia gya waqt khatm, ab Zaman Park mei kia suratehaal hai? Dekhiye Imran Khan ki rahaish gaah k andar se khasoosi coverage imrankhan zamanpark punjabpolice Watch Full Video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلسل 100 گھنٹے تک کھانا بنانے کا ریکارڈنائیجیریا کی ایک شیف نے مسلسل 100 گھنٹے تک کھانا بنایا جس کے بعد ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »