مسلسل 100 گھنٹے تک کھانا بنانے کا ریکارڈ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلسل 100 گھنٹے تک کھانا بنانے کا ریکارڈ arynewsurdu

نائیجیریا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون شیف نے مسلسل 100 گھنٹے تک کھانا بنایا جس کے بعد ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔

اس کے بعد انہوں نے انڈین شیف لتا ٹنڈن کا 87 گھنٹوں اور 45 منٹس کا ریکارڈ توڑ دیا جو انہوں نے 2019 میں اپنے نام کیا تھا۔ دوسری جانب گنیز ورلڈ ریکارڈ کے جانب سے ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ انہیں اس بات کا علم ہے کہ شیف نے کھانا بنانے کا ریکارڈ قائم کرنے کی کوشش کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نائجیرین شیف نے 100 گھنٹے تک نان سٹاپ کھانا پکا کر ریکارڈ قائم کر دیاابوجا : ( ویب ڈیسک ) نائجیریا کی ایک شیف نے 100 گھنٹے تک نان سٹاپ کھانا پکا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی سائنسدان کا مسلسل 74 دن پانی میں رہنے کا نیا ریکارڈ قائمفلوریڈا: (ویب ڈیسک) امریکی سائنسدان نے مسلسل 74 دن پانی کے اندر گزار کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سمندر کی تہہ میں زیادہ دیر تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائمامریکی پروفیسر نے مسلسل 74 دن زیر آب رہ کر نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا، اس سے قبل یہ ریکارڈ 2014 میں بروس سینٹرول اور جیسیکا فین نے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دو ماہ سے زیادہ عرصے تک زیرِ آب رہنے کا ریکارڈ بنانے والے امریکی پروفیسر - BBC News اردو’جس چیز کو میں یہاں پر سب سے زیادہ یاد کر رہا ہوں وہ سورج کی روشنی ہے‘ 74 روز سے یہ امریکی پروفیسر زیرِ آب کیوں ہیں اور یہ انسانی جسم کے بارے میں کیا جاننا چاہتے ہیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چیف جسٹس صاحب، عوام کا سمندر دیکھ کر خوشی ہوئی یا نہیں؟ مریم نوازآج عمران خان کی سہولت کاری کرنے والوں کی بات ہوگی، سپریم کورٹ سے جمہوریت کو مضبوط کیا جانا چاہیے تھا۔ تفصیلات جانیے: PDM PMLN SupremeCourt MaryamNawaz DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تربوز کھانا پسند کرتے ہیں؟ تو اس کا بہترین فائدہ جان لیںتربوز کھانے سے صحت کو ہونے والا فائدہ توقعات سے کہیں زیادہ ہوتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »