روس نے طویل فاصلے تک مار کرنے والا برطانوی میزائل مار گرا دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس نے طویل فاصلے تک مار کرنے والا برطانوی میزائل مار گرا دیا Russia Ukraine British Storm Shadow Cruise Missile GOVUK GovernmentRF mfa_russia

۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی وزارت دفاع نے پیر کو پہلی بار برطانیہ کی طرف سے فراہم کردہ اسٹارم شیڈو کروز میزائل کو مار گرانے کا دعویٰ کر دیا ہے۔برطانیہ نے گزشتہ ہفتے ہی یوکرین کو اِسٹارم شیڈو میزائل فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا۔وزارت نے یوکرین کے تنازع پر اپنی روزانہ کی بریفنگ میں کہا کہ اس نے کروز میزائل کے ساتھ ساتھ کم فاصلے تک مار کرنے والے امریکی ساختہ HIMARS اور HARM میزائلوں کو بھی مار گرایا ہے.

دوسری طرف امریکی اخبار یوریشین ٹائمز کے مطابق روس میں کچھ عسکری ماہرین نے اس بات کا اطمینان دلایا ہے کہ اسٹارم شیڈو میزائل روس کے لیے کوئی غیر معمولی مسئلہ نہیں بنائے گا، کیوں کہ ملک کے فضائی دفاعی نظام نے پہلے ہی یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ اینگلو فرانس میزائل کو روک کر اسے مار گرا سکتے ہیں۔اسٹارم شیڈو کروز میزائل کا نیویگیشن سسٹم انرشل نیویگیشن سسٹمز، سیٹلائٹ نیویگیشن اور ٹیرین ریفرنسنگ پر مشتمل ہے. یہ بنکرز، سخت انفرا اسٹرکچر، اور دوسرے متحرک یا مقررہ اہداف کو تباہ کر سکتا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : ڈکیتی میں مزاحمت پر بیٹے کے بعد باپ بھی قتلکورنگی میں لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گیا، مقتول کو چار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماں نے شیر خوار بچی کو سوئمنگ پول میں ڈبو کر مار ڈالاامریکی ریاست جارجیا میں ایک ماں نے اپنی شیر خوار بیٹی کو سوئمنگ پول میں ڈبو کر مار ڈالا، پولیس کے مطابق ماں عملیات کے زیر اثر ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان: محکمہ تعلیم کے حکام نے مفت درسی کتب طالب علموں کو دینے کے بجائے ردی میں بیچ دیںچاغی لیویز نے کوئٹہ آنے والے ٹرک پر چھاپہ مار کر 19بوری درسی کتب برآمد کرلیں جبکہ ڈرائیور سمیت تین افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نائجیرین شیف نے 100 گھنٹے تک نان سٹاپ کھانا پکا کر ریکارڈ قائم کر دیاابوجا : ( ویب ڈیسک ) نائجیریا کی ایک شیف نے 100 گھنٹے تک نان سٹاپ کھانا پکا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کو 31 مئی تک کسی کیس میں گرفتار نہ کیاجائے: اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم11:49 AM, 17 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو حکم دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 31 مئی تک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

9 مئی واقعات: شواہد سامنے آچکے حملہ آوروں نے زمان پارک میں تربیت لی، رانا ثناکا دعویٰمختلف علاقوں میں کارروائیاں کرنے سے پہلے خواتین کا گروہ حالات دیکھنے جاتا تھا، عمران نے انکی ایک سال تک تربیت کی، فتنہ و فساد کیلئے تیار کیا: وزیر داخلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »